
میت کے ذمے روزے باقی ہوں تو گھر والے اس کی طرف سے روزے رکھ سکتے ہیں یا فدیہ دیں؟
جواب: حدیث میں میت کی طرف سے روزہ رکھنے کاذکرہے اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے شارحینِ حدیث نے وضاحت فرمائی ہے کہ اس حدیث میں روزہ رکھنے سے مراد فدیہ دیناہے۔...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: حدیث میں واضح طور پر بد نگاہی و بے پردگی سے منع کیا گیا ہے ، اِسی وجہ سےحکم شریعت یہ ہےکہ مرد، بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم عورت کے چہرے کو بھی نہیں دیکھ...
اس روایت کہ ولی کے بغیرنکاح نہیں ،کی وضاحت کیاہے ؟
جواب: حدیث ہے: ”عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «الأيم أحق بنفسها من وليها“ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ ...
چیل، کوے وغیرہ کو دانہ وغیرہ دینے میں ثواب ہے یا نہیں؟
سوال: حدیث میں ہے کہ ہر تر جگر میں اجر ہے۔ کیا اس حدیث کے پیشِ نظر چیل کوے کودانہ وغیرہ کھلانے کا بھی اجر و ثواب ہے؟
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث میں ہے:’’ایاکم والحمرۃ فانھا من زی الشیطان‘‘سرخ رنگ سے بچو،کیونکہ یہ شیطان کی ہیئت و وضع ہے۔ باقی رنگ فی نفسہ جائز ہیں ، کچے ہوں یا پکے۔ہاں!اگر ک...
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: حدیث میں کس انداز سے بیان ہوئے ہیں۔ علماء کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے﴿شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ وَ الْمَلٰٓى...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: حدیث میں وراثت کو صحیح طریقے سے تقسیم کرنے کا سختی کے ساتھ حکم ہوا ہے ، اسی طرح نہ دینے والوں کے بارے میں وعیدیں بھی وارد ہوئی ہیں ۔ چنانچہ اللہ ع...
جواب: حدیث نے پہلی ساعت کا یہ معنی بیان کیا ہے کہ سورج ڈھلنے کے فوراً بعد جیسے ہی جمعہ کا وقت داخل ہو تو یہ جمعہ کی پہلی ساعت ہے ،لہذا سورج ڈھلنے کے بعدجو...
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: حدیث مبارک میں موجودہے،عمرمیں اضافہ کیسے ہوتاہے،اس بارے میں مختلف اقوال ہیں : ایک قول یہ ہے کہ عمرمیں برکت مرادہے ،اس طورپر کہ اللہ پاک صدقہ کرنے وا...