
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائےاورغسل کرنا ہو، تو دورانِ غسل ناک کے نرم حصےتک پانی پہنچانا ضروری ہےیا نہیں؟اسی طرح وضو میں ناک میں پانی چڑھانے کا کیا حکم ہے؟
عباسی خاندان کے کسی فرد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا عباسی خاندان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
سوال: صدقہ فطرکی ادائیگی میں کس کااعتبارہے ،جس کے ذمہ لازم ہے ،اس کااعتبارہے یاکسی اورکا مثلاایک پاکستانی عارضی طورپریوکے میں رہتاہے،اس کے بیوی بچے پاکستان میں ہیں ،وہ پاکستان میں کسی کووکیل بناتاہے کہ میری اورمیرے بیوی ،بچوں کی طرف سے صدقہ فطر اداکردو ، بچے سب اس کے عیال میں ہیں ،کچھ عاقل بالغ ہیں اورکچھ نابالغ۔بالغ اولاداوربیوی توصاحب نصاب ہیں ،لیکن نابالغ صاحب نصاب نہیں ،تواس صورت میں یوکے میں صدقہ فطرکی جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگایاپاکستان میں جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگا؟اسی طرح اگریہ یوکے میں خوداداکرتاہے،توکس جگہ کی قیمت کااعتبارہوگا؟
جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: زکوٰۃ ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ شخص ہاشمی یا سیدنہ ہو اور نہ ہی نصاب کا مالک ہو یعنی قرض اور حاجتِ اصلیہ میں مشغول تمام اموال کو نکال کر اس کی ملکیت...
باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: ہمارا بھینسوں کا باڑہ ہے جس میں پچاس بھینسیں ہیں۔ ان بھینسوں کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ہم ان کو چارہ خرید کر ہی کھلاتے ہیں ۔
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: ادائیگی،یونہی مسجد میں داخل ہوتے ہی فرض یا اقتداء کی نیت سے ادا کی جانے والی نماز بھی بغیر تحیۃ المسجد کی نیت کے،تحیۃ المسجد کے قائم مقام ہو جائے گی۔ ...
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
جواب: ادائیگی میں یہ خیال رکھنا ہوگا کہ رکوع کے مقابلے میں، سجدے کے اشارے میں سر کو زیادہ جھکائے،اگرسجدے کے لیے سر زیادہ نہ جھکایا ،تو سجدہ نہ ہوگا اور ن...
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: اگر کوئی غیر مسلم کافی غریب ہو، تو کیا اس غیر مسلم کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کی جاسکتی ہے؟
سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں، تو وہ ادائیگی کیسے کرے؟
سوال: زید کے پاس مشینیں ہیں، جن کےذریعے کام کر کے وہ پیسہ کماتا ہے، ان مشینوں کی مالیت پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہو گا؟