
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: اصول یہ ہے کہ دورانِ سال حاصل ہونے والے مالِ زکوۃ کو پہلے سے موجود اس کے ہم جنس مالِ نصاب میں شامل کر دیا جاتا ہے، نئے مال پر جداگانہ سال گزرنا ضروری ...
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: اصول کی روشنی میں دیکھا جائے تو سورۂ اخلاص کی سورۂ کوثر سے صرف ایک آیت زیادہ ہے اور اصول کی روشنی میں ایک آیت کی معمولی سی طوالت کراہت کا باعث نہی...
وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟
جواب: اصول کی روشنی میں دونوں صورتوں میں فرق یہ ہے کہ پہلی صورت یعنی جو ایسی جگہ ہو کہ جہاں چاروں طرف ایک ایک میل تک پانی نہ ہو اور پانی کے نہ ملنے ک...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: اصول رسم الافتاء کے مطابق پہلا قول مفتی بہ اورراجح تر ہے کیونکہ علاماتِ فتوی میں سے اس کی طرف"اوجہ" کے الفاظ موجود ہیں،جبکہ دوسرے قول کی طرف کوئی علا...
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
جواب: اصول(ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی اوپر تک آباء واجداد) اور فروع(بیٹے بیٹیاں، پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں نیچے تک اولاد) کو نہیں دے سکتے، اسی طرح فدی...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اصول یہ ہے کہ جن نمازوں کا بدل موجود ہے جیسے نماز پنجگانہ کا بدل ان کی قضا کی صورت میں موجود ہے ، ان میں طہارت پر قدرت ہونے کی صورت میں محض وقت نکل جا...
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
جواب: اصول(باپ دادا) بیوی کے لیے مَحرم ہوتے ہیں، جبکہ چچا اور ماموں شوہر کے اصول میں داخل نہیں، لہٰذایہ عورت کے لیے محرم نہیں، ان سے پردہ کرنا عورت پر لازم ...
جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم
جواب: اصول (ماں، نانی، پڑنانی وغیرہ) و فروع (بیٹی، پوتی، نواسی وغیرہ) اس مرد پر حرام ہو جاتے ہیں جبکہ عورت کی بہن، نہ عورت کے اصول میں سے ہے اور نہ فروع میں...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
جواب: اصول کی روشنی میں پوچھی گئی صورت میں خریدو فروخت کا یہ طریقہ ناجائز و باطل ہے ، کہ اس میں بھی چیز کو خرید کر مالک بننے سے پہلے ہی بیچ د یا جاتا ہے ۔ج...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: اصول یہ ہے کہ جن چیزوں کا استعمال جائزنہیں، ان چیزوں کو بنانا، خریدنا بیچنا اور خیرات کرنا بھی جائز نہیں ہے کہ یہ گناہ پر تعاون ہے۔ ہاں! اگر اس میں ک...