
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سارا گھی نجس ہو جائے گا اور نجاست کھانا ، جائز نہیں۔ (بدائع الصنائع، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 236، دار الحدیث ،قاھرہ) نجاست کو چاٹنے کے حوالے سے...
عورت کا حج و عُمرہ کے لئے اِحرام (خصوصی اسکارف) لینا کیسا؟
جواب: سارا بدن چھپانا فرض ہے صرف چہرہ کُھلا رکھنا ضروری ہے کہ اس کو حالتِ اِحرام میں اس طرح چُھپانا کہ کپڑا وغیرہ چہرے سے مَس کررہا ہو عورت کے لئے حرام ہے ہ...
شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا
جواب: ساراپنے لیے رکھ لیاتوبھی جائزہے اوراگرساراتقسیم کردیاتویہ بھی جائزہے ۔ (2)نکاح کی اجازت لینےکےلیےقاضی صاحب کاخودلڑکی کےپاس جاناضروری نہیں، بلکہ اگ...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: لینا بھی جائز نہیں ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ (1) جھوٹ: پروڈکٹ رینکنگ کا یہ طریقہ جھوٹ پر مشتمل ہے کہ جن اکاؤنٹس سے اس نے کوئی چیز خریدی...
میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا
جواب: سارا مال جمع کرکے کھاجاتے ہو اور مال سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہو۔‘‘(پارہ30 ،سورۃ الفجر،آیت 19) تفسیرصراط الجنان میں ہے: ’’ ﴿وَ تَاْكُلُوْنَ الت...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: سارااس ایک بندے کے لیےمتعین ہو جائے گا۔) (درمختار مع رد المحتار، جلد4، صفحہ 305، دار الفکر، بیروت) شلبی میں ہے: ” وإذا شرط فی المضاربة ربح عشرة أ...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری والدہ شدید بیمار ہیں۔ خود اٹھنا اور چوکی پر بیٹھ کر وضو کرنا بہت تکلیف دہ اور مشکل ہے۔ کیا میری بہن انہیں وضو کروا سکتی ہیں؟ یعنی بہن اپنے ہاتھوں سے والدہ کا چہرہ، بازو اور قدم دھوئے۔ کیا یوں وضو ہو جائے گا؟ یا خود اپنے ہاتھوں سے وضو کرنا ضروری ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟