سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2077 results

151

بیوہ کی عِدّت اورغیر شرعی وصیت پر عمل کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بڑی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے انہوں نے اپنی زندگی ہی میں میری بہن کو یہ وصیت کی تھی کہ فقط چالیسویں تک عِدَّت کرنا، اب میری بہن اور گھر کے دیگر افراد کا کہنا ہے کہ چالیسویں تک ہی عدت ہوگی کیونکہ شوہر نے اس کی وصیت کر دی تھی مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا شوہر کی اس وصیت پر عمل کیا جائے گا یا نہیں؟ اور جس عورت کے شوہر کا انتقال ہوجائے اس کی عدت کتنی ہوتی ہے؟نوٹ:عورت حمل سے نہیں ہے۔ سائل:محمد ہاشم(پاپوش نگر،باب المدینہ کراچی)

151
152

تین طلاق کے بعدعورت عدت کہاں گزارے گی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت عدّت کہاں گزارے گی؟ عدّت شوہر کے گھر گزارنا لازم ہے؟ یا اپنے والدین کے گھر بھی گزار سکتی ہے؟

152
153

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

جواب: ہونا‘‘ بھی ہے،یعنی تندرست لوگوں کی امامت کے لیے شرط یہ ہے کہ ان کا امام شرعاً معذور نہ ہو۔معذورِ شرعی سے مراد وہ شخص ہوتا ہےجوکسی بھی وضوتوڑنے والی ...

153
154

ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: ہونا ضروری ہے،خواہ وہ حقیقتاً بڑھے یا حکماً کہ زکاۃ کا معنی ہی نمو(یعنی بڑھوتری) ہے اور زکاۃ کے معاملہ میں مالِ نامی دو طرح کے اموال ہیں: (1)ثمن...

154
155

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: ہونااگرچہ واضح ہو چکا لیکن پاک ثابت ہونے سے ان کا حلال ہونا ثابت نہیں ہوتا کیونکہ بہت سی پاک چیزیں بھی حرام ہوسکتی ہیں جیسا کہ مچھلی کے علاوہ سمند...

155
156

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟جبکہ زید کہتا ہے کہ جائز نہیں کہ حدیث مبارک”من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام “میں اس سے منع کیا گیا ہے ، لہذا بتائیے کہ اس کے بارے میں حکم شرعی کیاہے؟

156
157

سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟

جواب: ہونا شرط ہے، صفت طہوریت شرط نہیں، اس لئے اس پر نماز جائز رہتی ہے۔ اللہ کریم کا ارشاد مبارک ہے:(فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّب...

157
158

مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: شوہر کی عادات واَطْوار اپنانے میں منفعل مزاج ہوتی ہے، لہذا کافر مرد کے نکاح میں دینا یقینی اور بدیہی طور پر عورت کے اپنے اور پھر آئندہ آنے والی نسل ک...

158
159

دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟

جواب: شوہر کے پاس آجائے گی اور وہیں مستقل رہنے کا ارادہ ہو، تو میکا اس کا وطن اصلی نہیں رہے گا۔ اور اس مسئلے میں عورت کا میکا جائے پیدائش ہونے یا نہ ہونے ک...

159
160

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: ہونا: عقد استصناع میں عمومی طور پر تو صانع کے پاس پہلے سے مال موجود ہونے یا خام مال موجود ہونے کی شرط نہیں ہے ،بلکہ اصل میں تو عقد سلم اور عقد ...

160