
طلاق کے بعد سسر محرم رہے گا یا نہیں؟
سوال: عورت کی طلاق کے بعد اس کا سابقہ سسر اس کے لیے محرم رہے گا یا نہیں ؟کیا عورت کے انتقال کےبعد وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
مال کا آرڈر دینے پر مینیجر کو کمیشن دینا
سوال: ایک شخص کا ربڑ تیار کرنے کا کارخانہ ہے، جس میں وہ مال تیار کر کے کمپنیوں کو فراہم کرتا ہے۔ انہی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی کا مینیجر غیر مسلم ہے جو کہ کمپنی کا ملازم ہےاور کمپنی ہی کی طرف سے مال خریدتا ہے۔ پہلے یہ مینیجر ربڑ کے کارخانے والے کو زیادہ مال کے آرڈر دیا کرتا تھا، لیکن اب وہ زیادہ تر آرڈر غیر مسلم کارخانے والوں کو دیتا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ جو مال کارخانے میں تیار ہوتا ہے وہ زیادہ دیر تک رکھا نہیں جا سکتا، آرڈر کی کمی کی وجہ سے کچھ مشکلات کا سامنا ہے۔ اب اگر کارخانے والا زیادہ آرڈر وصول کرنے کے لیے مینیجر کو کچھ کمیشن دے دے تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا؟ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ کمیشن دینے کے بجائے اگر کارخانے والا، کمپنی کو مال پرکچھ اضافی ڈسکاؤنٹ دے یعنی سستا بیچے تاکہ کمپنی اُسی سے مال خریدے ،تو کیا یہ ڈسکاؤنٹ دینا شرعاً جائز ہوگا؟
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: دینے سے یعنی ساتھ کچھ پیٹھ جھکانے سے ادا ہو جاتا ہے۔(ردالمحتار مع الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، جلد2، صفحہ167، مطبوعہ کوئٹہ) اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ س...
طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا
سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟
بچے کو گھٹی دینے کا طریقہ اور شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچّے کی پیدائش کے بعد اسے گُھٹی دینے کا طریقہ کیا ہے نیز اس موقع پہ کون کون سے اعمال کرنے چاہئیں؟
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: طلاق منع ہے ولہٰذا غنیہ میں کراہت پر جزم فرمایا ، البتہ حاضری و خاکبوسی آستان عرش نشان سرکارِ اعظم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم اعظم المندوبات ، بلکہ قر...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
موضوع: اللّٰہ کے نام پر مانگنے اور دینے کا شرعی حکم
شوہر سے جدائی کے بعد بھی رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا شوہر کے فوت ہو جانے یا عورت کو طلاق ہوجانے کے بعد بہو کا اپنے سُسر سے رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا پھر سُسر اس کے لیے نامحرم بن جاتا ہے ؟
جواب: طلاق،آیت:1 ) رد المحتار علی الدر المختار میں ہے:”لاتخرج المعتدہ عن طلاق أوموت الالضرورة“ ترجمہ: طلاق کی عدت یا شوہر کی وفات کی عدت گزارنے والی ...