
ہاتھ کے زخم سے خون گردش کرتا ہوا نظر آئے لیکن باہر نہ نکلے تو حکم
سوال: ہاتھ کی مکمل پشت پر زخم پھیلا ہوا ہے اور خون اسی زخم کے گھیراؤ میں ادھر ادھر بہتا رہتا ہے،اس زخم سے باہر صحیح بدن کی طرف نہیں اترتا،کیا یہ بہتا خون بھی وضو توڑ دیگا ؟
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: ناک نتیجے کو اللہ تعالیٰ نے یوں بیان فرمایا﴿ یَدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ﴾ترجمہ: وہ دوزخ کی طرف بلاتے ہیں۔( پ 02، البقرة:221) لہذا قرآنِ حکیم کی نصوصِ ق...
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
جواب: ناک میں پانی چڑھایااور پانی اس کے جوف (یعنی حلق یا دماغ)میں داخل ہوگیا تواگر روزہ دار ہونایاد ہے ،توروزہ جاتا رہااوراس پر قضا ہے اوراگر روزہ دار ہونا...
پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والا خون نفاس ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر کسی عورت کو پہلا حمل ہو اور پانچ ماہ کا حمل ضائع ہوجائے اور اس کے بعد خون جاری ہو ، تو یہ کون سا خون کہلائے گا؟
خون اگر کپڑے پرلگا ہو تو کپڑا کتنی بار دھونا ہوگا ؟
سوال: خون والی نجاست مرئی ہے یا غیر مرئی؟ خون لگے کپڑوں کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ کیا غیر جاری پانی سے دھوتے وقت ان کو بھی تین بار دھونا اور تین بار نچوڑنا ضروری ہے ؟ یا محض خون کا اثر چھڑالینا کافی ہے ؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: ناک میں پانی چڑھانا وغیرہ سنت مؤکدہ ہیں اور سنتِ مؤکدہ کو بلا عذرِ شرعی چھوڑنے کی عادت بنالینا گناہ ہے۔ یونہی مسجد کا تقدس بھی انتہائی اہم ہے لہذا ...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟
جواب: ناک ، نیزباپردہ عورتوں کابھی مروَّجہ اندازمیں مردوں میں اختلاط(یعنی خَلط مَلط ہونا)انتہائی افسوس ناک ہے۔“(صبح بہاراں ،ص23،مکتبۃالمدینہ،کراچی)...
دانت سے خون نکلنے سے روزے کا حکم
سوال: دانت سے خون نکلا ہے اور یہ نہیں پتہ کہ حلق میں گیا یا نہیں تو روزے کا کیا حکم ہے ؟
سوتے میں دانتوں سے خون نکلتا ہو، تو روزے کا حکم؟
سوال: میرے دانت خراب ہونے کی وجہ سے ان سے وقفے وقفے سے خون نکلتا رہتا ہے اور سوتے میں حلق میں جاتا ہے اسکی کرواہٹ سو کر اٹھنے کے بعد محسوس ہوتی ہے۔ اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہوگا؟