
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
جواب: چار رکعات نمازظہرکااعادہ ہوگا۔کیونکہ جمعہ نہ تو مخصوص جماعت کے بغیرہوتاہے اورنہ وقت ظہرکے علاوہ میں ہوتاہے ۔ در مختار میں ہے”كل صلاة أديت مع كراه...
امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا
سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله کہنے کی مقدار وقفہ بھی نہیں ہوا؟
مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟
سوال: قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟
کیا مسافر شرعی بننے کےلیے شہر کا بائی پاس کراس کرنا ضروری ہے ؟
جواب: چار رکعت والی نماز میں قصر کرنے کا حکم ہوگا۔ تنویر الابصار و درمختار میں ہے:"(من خرج من عمارۃ موضع اقامتہ)من جانب خروجہ و ان لم یجاوز من الجانب ال...
نمازفجر کے بعد پڑھے جانے والے اوراد
جواب: چار غلام آزاد کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔(سنن ابی داؤد،ج5،ص 508،دار الرسالۃ العالمیہ) اس کےتحت مرقاۃ میں ہے ”(يذكرون اللہ) وهو يعم الدعاء والتلاوة ...
قعدہ اولی میں بھول کردرودپاک پڑھنا
سوال: چاررکعت والی فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
غیر موکدہ سنتوں کو موکدہ کی طرح پڑھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ، سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟
سنتوں کی کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی توکیا حکم ہے ؟
سوال: ظہر کی چار سنت مؤکدہ میں زید نے سورہ فاتحہ بھول کر سورت شروع کر دی سورت پوری کرنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اس نے فاتحہ نہیں پڑھی لیکن اسے اس مسئلہ پتہ نہیں تھا کہ اس صورت میں کیا کرنا چاہیے تو اس نے اپنی نماز آگے جاری رکھی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا کیا اس صورت میں اس کی نماز ہو گئی؟ جواب عنایت فرمائیے۔
جواب: چار نفل۔ یہ صلوۃ اوابین ہے اور اللہ اوابین کے لئے غفور ہے۔“ (الوظیفۃ الکریمۃ،صفحہ 26، 27، مکتبۃا لمدینۃ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ ر...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟