سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2761 results

151

پیدا ہونے والے بچہ کے کان میں اذان و اقامت کتنی بار کہی جائے

سوال: بچے کے کان میں اذان واقامت ایک ایک بارکہنی چاہیے یاتین بار؟یہ بھی بتادیں کہ حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح میں نماز والی اذان کی طرح سیدھی اور الٹی طرف پھرنا ضروری ہے یانہیں؟

151
152

دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟

سوال: دم میں کون سا جانور ذبح کیا جا تا ہے اور اسے کہاں ذبح کرنا ہے؟

152
153

عورت کا کان اور ناک چھدوانا اور ان میں زیور پہننا کیسا؟

سوال: عورتوں کا ناک اور کان میں زیور پہننا اور اس کے لئے ناک کان چھدوانا کیسا ہے؟

153
154

نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم

جواب: کان یحسن العربیۃ وعلی ھذا الخلاف اذا قرء القرآن فی الصلاۃ بالفارسیۃ عند أبی حنیفۃ یجوز وان کان یحسن العربیۃ وعندھما ان کا یحسن العربیۃ لایجوز وتفسد ص...

154
155

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: کان فی ھذا الحدیث ترک رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کشف عدد الرضاع الذی ذکرت تلک السوداء انھا ارضعت عقبۃ والمراۃ التی تزوجھا وفی ذلک ما قد دل علی...

155
156

فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

جواب: کان واجباً لغیرہ کمنذور ورکعتی طواف وسجدتی سھو والذی شرع فیہ ثم افسد بعد صلاۃ فجر وعصر، لا قضاء فائتۃ وسجدۃ تلاوۃ وصلاۃ جنازۃ، وکذا) الحکم من کراھۃ نف...

156
157

دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟

جواب: کان اور آنکھ کے بارے میں بیان کی۔ بکری اور بھیڑ کے دو تھنوں میں سے ایک تھن قدرتی طور پر نہ ہو یا پھر کسی وجہ سے کٹ گیا اور ایک باقی ہو تو اس کی قربانی...

157
158

لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟

سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔

158
159

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: والا اپنی)قربانی کے گوشت میں سے کھائے اور غنی شخص کو بھی کھلائے اور ذخیرہ بھی کرے اور مستحب یہ ہے کہ قربانی کرنے والا شخص(گوشت) صدقہ کرنے میں ایک تہائ...

159
160

اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا

جواب: والا ہے ، جیساکہ بعض علماء نے” مسخر القلوب “،” المسخر ما أحب“ وغیرہ کے الفاظ ذکر کیے ہیں ۔ اسمائے الٰہیہ توقیفی ہیں اور جو نام شریعت نے ...

160