سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 6738 results

151

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا

سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بیوی کے رحم میں مردکا نطفہ رکھا جاتا ہے، توکیا یہ جائزہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کو کوئی بیماری ہے، ڈاکٹر نے کہا ہے کہ عمومی طریقے سے ،ہمبستری کرکے بچہ پیدا نہیں کرنا ،مرد کا مادہ منویہ نکال کر اسے جراثیم سے پاک کرکے،اس کی بیوی کے رحم میں داخل کیا جائے ،تو مسئلہ نہیں بنے گا ،پوچھنایہ ہے کہ کیا یہ جائز ہے؟

151
152

خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب

جواب: کہنے سے خیارِ تعیین صراحتاً ختم ہو گیا اور اب صرف سیاہ گھوڑا بطورِ مبیع متعین ہو گیا۔ ”دُرَر الحکام“ میں ہے:”الاختياري إما أن يكون تصريحا كقول المشتر...

152
153

نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی بیٹی 8 سال 6 ماہ کی ہے اور اسے خون آیا، ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا تو وہ حیض بتا رہے ہیں، جبکہ وہ شرعی رہنمائی چاہتی ہیں۔ برائے کرم رہنمائی فرمایئے کہ اس بچی کے لیے کیا حکم ہوگا؟ حیض یا استحاضہ؟

153
154

حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟

جواب: ڈاکٹر سے مشورہ کرلیا جائے تاکہ بعد میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ چنانچہ مفتی خلیل خان برکاتی علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”دورانِ حمل مرد...

154
155

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شخص کے پاس پانچ گھنٹے کا ملازم ہے اور وہ اس وقت میں مالک(جس کا ملازم ہے،اس ) کے کہنے کے مطابق بچوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہے۔کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زید وقتِ اجارہ میں سو جاتا ہے یا اجارہ ٹائم شروع ہوجانے کے بعد تاخیر سے آتا ہے،تو اس وجہ سے مالک زید سے جرمانہ وصول کرتا ہے۔سوال یہ ہے کہ مالک کا اس طرح زید سے جرمانہ وصول کرنا کیسا ؟ نوٹ:اجارہ ٹائم میں سونے یا لیٹ آنے کی وجہ سے جتنی کٹوتی بنتی ہے،اس سے ہٹ کر کچھ رقم بطورِ جرمانہ زید سے وصول کی جاتی ہے۔

155
156

کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات کرنا

جواب: ڈاکٹر سے بات چیت کرنا یا ضرورت کے مطابق خریداری کے وقت بات کرنا وغیرہ تو اس کی بقدر ضرورت اجازت ہے لیکن اس میں بھی لوچ دار اور میلان والا ایسا انداز ...

156
157

حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟

جواب: ڈاکٹر سے مشورہ کر کے اس پرعمل کیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

157
158

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: کہنے پر ہی ان کی ضمانت دی تھی اور اس کی ادائیگی کا مقررہ وقت بھی گزر چکا ہے، تو اب آپ قرضدار (یعنی والد کے دوست) سے اس مال کا مطالبہ کر سکتے ہیں اور...

158
159

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: کہنے پر اکتفاء کرنا قہستانی کے رد کے طور پر تھا، کیونکہ ہمارے ائمہ احناف کے نزدیک عبادات کے باب میں فاسد اور باطل کی مراد یکساں ہی ہے، لہذا جدا جدا ف...

159
160

پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

160