سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 622 results

151

کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟

151
153

تکبیرتحریمہ میں کون سے الفاظ اداکرناضروری ہیں

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے تو کیا صرف "اللہ" کہنا فرض ہے یا مکمل" اللہ اکبر" کہنا فرض ہے ؟

153
154

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے لفظ”عالم الغیب“ کہنا کیسا

سوال: کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علمِ غیب حاصل ہے؟

154
155

اللّٰہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے کہنا درست ہے؟

سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ "اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے" تو ایسا کہنا کیسا؟

155
156

فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم

جواب: کہناحرام ہے۔ان کے ساتھ نیک سلوک کرنے کاحکم ہے،شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے ان کی اطاعت وفرمانبرداری بھی لازم ہے اوران کوراضی رکھنابھی لازم ہے کہ حدی...

156
157

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

157
158

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت، نرم بات کہنا۔(القران الکریم، پارہ 15، سورہ بنی اسرائیل، آیت 23) مذکورہ بالا آیت کے تحت تفسیر صراط الج...

158
159

صمد نام کا مطلب اور محمد صمد نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کہنا ایسا ہی ہے جیسے اُسے کہ) جس کانام عبداللہ ہو(اُس کو” اللہ ‘‘کہنا بَہُت سخت بات ہے ۔والعِیاذُ بِاللّٰہ تعالٰی ۔جس کا نام عبدُالقادِر ہو اُسے بھی ...

159
160

قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام

جواب: کفریہ عقائد کی وجہ سے کافر و مرتدہیں ،ان میں سے کسی شخص کے ساتھ میل جول رکھنااس کے ساتھ کھانا پینا، تعلق رکھنا، اس کی غمی خوشی میں شریک ہونا یا اس کو ...

160