
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ نفل روزے کی نیت رات سے لے کر ضحوۂ کبریٰ سے پہلے تک کی جاسکتی ہے، اور رات ہی میں نیت کرلینے میں یہ بات بھی ضروری ہے کہ اُس نیت...
ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں
جواب: مسئلہ مزید تفصیل کے ساتھ سمجھنے کےلئے فتاوی رضویہ جلد 23صفحہ 340 تا 349 کامطالعہ کرلیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ص...
سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
جواب: مسئلہ میں یہ ہے کہ جس جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو اگر سر کے اوپر والا حصہ ٹوٹا ہو جو ظاہر ہوتا ہے، تو قربانی جائز ہے اور اگرسر کے اندر جڑ تک ٹوٹے، تو قرب...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)
اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔
جواب: مسئلہ پوچھا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تو ایک کھانے کی چیز تھی جو اللہ نے تمہیں کھلائی۔اور زید بن اسلم سے روایت ہے ، ان سے عطاء بن یسا...
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: مسئلہ مُثلہ مُو(بالوں کے بدلنے کے بارے ) میں ہے ، بالوں کا مثلہ یہی جو کلمات ائمہ سے مذکور ہوا کہ عورت سر کے بال منڈالے یا مرد داڑھی،یامردخواہ عورت ...
قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا
جواب: مسئلہ بحر، درر، شرح منیہ میں مذکور ہے۔ امداد میں اس کی علت یہ بیان کی ہےکہ جب تک یہ پودا تر رہتا ہے اللہ تعالی کا ذکر کرتا ہے جس سے میت کو اُنسیت حاص...
قریبی رشتے دار کے جنازہ کے لیے اعتکاف توڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیٹی یا کسی قریبی ذی محرم رشتہ دار کی فوتگی کے سبب معتکف کو اعتکاف توڑنے کی اجازت ہے یا نہیں؟