
کپڑے سے بچے کا پیشاب دھو دیا لیکن بُو نہیں گئی تواس کا حکم
سوال: کسی خاتون کے بچوں نے پیشاب کیا اور اس نے کپڑا فورا نہیں دھویا اور وہ سوکھ گیا، اس عورت نے نلکے کےنیچے جاری پانی سے یقین آنے تک اچھے سے دھویا لیکن تب بھی اس کی بو نہیں گئی (کیوں کہ سوکھنے کے بعد پیشاب کے کپڑے کو اگر دھویا جائے تو اس کی مہک بہت مشکل سے جاتی ہے) تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگیا؟
جواب: عورت کا نام ”بَرّہ/ نیکوکار“ سے تبدیل فرما کر ”زینب“ رکھا تھا اور فرمایا تھا کہ ”اپنے نفس کا تزکیہ نہ کرو۔“ لہذا اس کی جگہ بچے کا نام انبیاء کرام ...