
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
سوال: قوالی جو آج کل عام طور پر کی جارہی ہے ،یہ اپنے گھر میں کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟
الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟
جواب: عام طورپرکپڑےجس اندازمیں پہن کربازاریا معززلوگوں کے پاس نہ جایا جاتا ہواس اندازمیں،کپڑے پہن کربارگاہ الٰہی میں حاضرہونامکروہ ہے، لیکن اس کی کراہت،بقول...
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
جواب: عام معمول اور عادت میں شامل کرلیا تو بھی پہلے سے موجود جماعت میں لوگوں کو تشویش بلکہ بوجھ محسوس ہوگا حالانکہ مطلوب شرع یہ ہے کہ امام جماعت میں شامل لو...
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر دلہن کو پاؤں میں زیور پہنایا جاتا ہے جس میں پاؤں کی انگوٹھی بھی شامل ہے ، کیا اسے اس طرح کے زیورات پہنانا ، جائز ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: عام طور پر دو طرح لگائے جاتے ہیں : (1) اس انداز میں ناخن لگائے اور لگوائے جاتے ہیں کہ جب اتارنا چاہیں اتار سکتے ہیں ، ان کا حکم یہ ہے کہ وضو و غسل ...
کیا لیکوریا (سفید پانی) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کو عام دنوں میں سفید مادہ، یا پانی جیسا مادہ خارج ہو توکیا یہ پاک ہے یا ناپاک؟ اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کپڑے پاک رہتے ہیں یا نہیں اور کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
بیمار بچے کو علاج کے لئے بکری و گدھی کا دودھ ملا کر پلانے کا حکم
جواب: عام حالات ہوں ، بکری کا دودھ پلانا تو جائز ہوگا مگر اس میں گدھی کا دودھ ملاکر پلانا ہرگز جائز نہیں ۔ بیماری کے علاج کے لیے دوسری حلال و جائز ادویات ...