
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: جمعہ،عیدین،تراویح اور رمضان کے وتر میں بھی جہر کرے گا۔۔۔اورتنہانمازپڑھنے والے شخص کو( جہر ی نمازوں میں)جہر کے ساتھ قراءت کرنے میں اختیار ہے ،اور افضل ...
جواب: جمعہ والے دن آئے گی۔ صحیح مسلم میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق آدم، وفيه أدخل...
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
جواب: جمعہ پڑھنے بدایوں سے دہلی جاتے تھے تاکہ وہاں کی جامع مسجد میں ثواب زیادہ ملے یہ غلط ہے ہر جگہ کی مسجدیں ثواب میں برابر ہیں۔“(مراۃ المناجیح، جلد1، صفحہ...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: جمعہ اورعیدین کامعاملہ ہے کہ یہ(وہ جگہیں اپنے قرب و جوار میں ) گانے ،لحن اوربقیہ ناجائزامورسے خالی نہیں ہوتے۔ اگریہ سوال کیاجائے کہ جب جنازے میں...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: جمعہ جامع مسجد میں علماء کے سامنے تقریر کی اور استفتاء پیش کیا، مفتی صدر الدین خان، مولوی عبدالقادر، قاضی فیض اللہ، مولانا فیض احمد بدایونی، وزیر خان ...
جمعہ کی دوسری اذان کے جواب کا حکم؟
سوال: جمعہ کی دوسری اذان کا جواب امام اور مقتدی دونوں دے سکتے ہیں یا نہیں؟
جمعہ کو خواتین پہلی اذان کا جواب دیں یا دوسری؟
سوال: جمعہ کو جو پہلی اذان ہوتی ہے تو خواتین پہلی والی کا جواب دیں گی یا دوسری کا یا دونوں کا؟
جمعہ کے دن نیکیوں کا ثواب بڑھ جاتا ہے؟
سوال: کیا جمعہ کے دن نیکیوں کا ثواب بڑھ جاتا ہے؟