
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: عاملہ کیا جائے اگر اس میں کوئی مسلمان بھی شریک ہے، تومطلقا حرام قطعی ہے کہ قمار ہے اور اس پر جو زیادت ہے ربا، اور دونوں حرام وسخت کبیرہ ہیں۔ اور اگر ا...
کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
جواب: وغیرہ موجود نہ ہوں ) تو اس صورت میں اُسے صدقہ فطر دے سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صدقہ فطر انہی کو دیا جاسکتا ہے جنہیں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔ مقروض...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: عام ہے ، چاہے مکان کے اندر ہو یا میدان میں اور اگر بھول کر قِبلہ کی طرف مونھ یا پُشت کر کے بیٹھ گیا ، تو یاد آتے ہی فوراً رُخ بدل دے ، اِس میں امید ہے...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: عام طور پر کچھ نہ کچھ حاجت اصلیہ سے زائد پیسے یا چیزیں موجود ہوتی ہی ہیں، جن کو سونے کی قیمت کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے تو قربانی کا نصاب بن جاتا ہے، م...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: وغیرہ ،ہم معنی الفاظ میں اسی ضرور ی شرط کا بیان ہوتا ہے ،لہذااسی وقت سے اس کے سفر کی ابتدا مانی جائے گی ۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی حنفی رحم...
کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟
جواب: استعمال کے لیے اگایا ہو یا جانوروں کو کھلانے کے لیے چارہ اگایا ہو۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”فلو استنمی ارضہ بقوائم الخلاف وما ...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: عامداً لا تفسد صلاتہ استحساناً وھو قولھما و فی القیاس تفسد وھو قول محمد رحمہ اللہ ۔و ذکر الامام الصفار فی نسختہ من الاصل انہ ان لم یقعد حتی قام الی ال...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: عاملے میں دس بندوں پر لعنت فرمائی ہے، جو شراب کے لیے شیرہ نکالے،جو شیرہ نکلوائے،جو شراب پئے،جو اٹھا کر لائے،جس کے پاس لائی جائے،جو شراب پلائے،جو بیچے،...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: عام انسانوں یا بالخصوص اللہ کے نیک اور برگزیدہ بندوں سے گفتگو کرنا ،ممکن بلکہ قرآنِ مجید سے ثابت ہے اور اِسے وَحی نہیں کہا جا سکتا ، کیونکہ علمائے...
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
سوال: ہوٹل میں گیسٹ(Guest) کو استعمال کرنے کے لیے جو صابن، شیمپو یا شاور جَیل وغیرہ دیتے ہیں، انہیں گھر لانا کیسا؟ سائل: علی رضا