سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 6521 results

161

ویڈیو پر ناجائز ایڈز لگوانے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ویڈیوز شیئرنگ کی ایک ویب سائٹ (یو ٹیوب) پر لوگوں کو اپنے چینل بنانے کی سہولت دی جاتی ہے اور چینل والے کو یہ آپشن دیا جاتا ہے کہ اس کی اجازت سے اس کی ان ویڈیوز پر جو زیادہ دیکھی جاتی ہوں ، ایڈز (اشتہارات) لگائے جاتے ہیں۔ یہ ایڈز ایسی چیزوں اور پروڈکٹس کے بھی ہو سکتے ہیں ، جو اسلام میں حرام و ناجائز ہوں۔ اس میں کیٹیگری کی تو تعیین ہو سکتی ہے ، لیکن مواد کی نہیں کہ جس میں میوزک، بے پردگی اوربے حیائی شامل ہو سکتی ہے، تو یہ ایڈز لگانے کی اجازت دینا جائز ہے یا نہیں؟

161
162

عورت کی عدت کا ایک اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟

162
163

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟‎

جواب: دیکھنا جاگتے ہوئے ظاہری آنکھوں کے ساتھ تھا،کیونکہ بصر کو عدمِ زیغ(یعنی آنکھ کے کسی طرف نہ پھرنے) سے موصوف کرنا اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ یہ معاملہ ج...

163
164

دوران عدت دینی اجتماع میں جانا

سوال: ایک عورت عدت وفات میں ہے، تو کیا وہ دوران عدت دینی اجتماع میں جا سکتی ہے؟

164
165

دو ماہ کا حمل ساقط ہونے پر عدتِ وفات پوری کرنا ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت کا شوہر 30 نومبر کو وفات پا گیا ، اسی دن پتا چلا کہ عورت حاملہ ہے۔ 22 دسمبر کو عورت کو مسلسل حیض کے دنوں کی طرح خون آ رہا ہے اور ساتھ میں گوشت کے لوتھڑے بھی نکل ر ہے ہیں۔ چیک کرنے پر پتاچلا کہ حمل ضائع ہو گیا ہے۔ حمل تقریباً دو مہینے کا تھا۔ اس صورت میں عدتِ وفات پوری کرنا ہو گی یا عدت ختم ہو گئی ؟

165
166

شوہر کے انتقال کے وقت بیوی رشتہ دار کے گھر ہو تو عدت کہاں گزارے ؟

سوال: جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اس وقت اس کی بیوی اپنے رشتے دار کے گھر میں تھی ، اس صورت میں اس عورت کو اسی جگہ عدت پوری کر کے آنا ہوگا یا اپنے شوہر کے گھر آنا لازم ہوگا؟

166
167

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: دیکھنا اس پر جنایت کرنے کو مباح نہیں کرسکتا، جیسے کسی نے کھلے ہوئے دروازے سے دیکھا اور جیسے کوئی اس کے گھر میں داخل ہوگیا اور اس میں دیکھا تو اس ک...

167
169

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

جواب: دیکھنا ہی مراد لیا گیا ہے اور اسی پر عمل ہے، لہٰذا جب تک باقاعدہ چاند نہ دیکھ لیا جائے یا اس کا شرعی طور پر ثبوت نہ ہوجائے اس وقت تک قمری مہینا شروع ن...

169
170

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: دیکھناآپ و دیگر کے لیے جائز نہیں ،البتہ کوئی ایسی صورت (جس میں اس کے ستر کو دیکھنا و چھونا نہ ہو)کرنی چاہیے کہ اس کی مکمل صفائی ہوجائے (مثلا ہاتھوں پ...

170