
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: کن جمعہ کا معاملہ اس طرح نہیں ،کیونکہ جمعہ تنہا نہیں پڑھ سکتے،جمعہ کے لیے جماعت شرط ہے،نیزقرآن پاک،سورۃ الجمعہ کی آیت نمبر9کے مطابق اذانِ جمعہ ہونے پر...
پیدا ہوتے ہی مرنے والے بچے کا جنازہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: کن افراد کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی؟ تو ہر اس مسلمان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی جو پیدا ہونے کے بعد فوت ہوا ہو، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، مرد ہو...
شادی کا تقدیر میں لکھا جا چکا ہے، تو کسی عورت کا رشتہ مانگنا کیسا ؟
جواب: کن جب انسان کو معلوم ہی نہیں ہےکہ کیا لکھا ہے؟ توقبل از وقت یہ سوچنابےکار ہےکہ تقدیر بدل سکتی ہے یا نہیں؟ہو سکتا ہے جس سے شادی کرنا چاہتا ہو ، اسی کے ...
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: کن اگر کوئی شخص صحیح عذر و مجبوری کے بغیر بیٹھ کر طواف کر لے، تو بعض صورتوں میں دَم اور بعض صورتوں میں صدقہ لازم ہوتا ہے، جس کی تفصیل نیچے آرہی ہے۔ ...
مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم
جواب: کن ریشمی ہے،یا کہیں گے کہ باجے وغیرہ قوالی میں حلال ہیں مجازی عشق کے لیے باجے حرام ہیں ہم تو اﷲ رسول کے عشق کے لیے سنتے ہیں وغیرہ۔“( مرآۃ المناجیح،جلد...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: کن یہ بات ملحوظ رہے کہ نماز درست ہونے کی یہ وجہ نہیں کہ اُس کا عربی کے علاوہ دوسری زبان میں پڑھنا حقیقت میں ”قراءت “ شمار ہوتاہے، ایسا نہیں ہے ، بلکہ...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: کن اگر کوئی شخص صحیح عذر و مجبوری کے بغیر بیٹھ کر طواف کر لے ، تو بعض صورتوں میں دَم اور بعض صورتوں میں صدقہ لازم ہوتا ہے ، جس کی تفصیل نیچے آرہی ہے ۔...
قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟
جواب: کن جانوروں کی قربانی سے بچا جائے، تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ہاتھ سے اشارہ فرمایا کہ چار سے۔ وہ چار جانور یہ ہیں: (1) ایسا لنگڑا جانور جس کا ل...
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: کن اس سے پہلے اس طرح کی چند روایات ملاحظہ ہوں ۔ دس چسکیوں کے متعلق روایت:”لا تحرم دون عشر رضعات فصاعدا “یعنی دس یا زائد چسکیوں سے ہی حرمت ثابت ہ...
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟