سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 1697 results

161

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟

جواب: ستر“یعنی: حضرت یزید بن بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی ...

161
162

اسلام میں باکسنگ کا کھیل کھیلنا کیسا ہے ؟

جواب: ستر کُھلے ہوتے ہیں اور اعضائے ستر بےضرورت تنہائی میں کھولنا ناجائز وحرام ہے تو لوگوں کے سامنے اعضائے ستر کھولنا کتنا سخت جرم ہوگا ، پھر لوگوں کے سامنے...

162
163

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: ستر سال زندہ رہے گا اور اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ وہ صلہ رحمی کرے گا اور اس کی عمر ستر سال ہو گی ،تو اللہ تعالیٰ کے علم کے اعتبار سے اس میں زیادتی او...

163
164

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: ستر پر نظر پڑنے اور بے پردگی ہونے کا قوی اندیشہ ہے، اسی لئے کسی کے گھر میں بلا وجہ شرعی اس کی اجازت کے بغیر جان بوجھ کر جھانکنا شرعاً ممنوع ہے...

164
165

نماز کے دوران سجدہ کرتے ہوئے شرٹ اوپر اٹھ جائے، تو نماز کا حکم

جواب: ستر ناف سے لے کر گھٹنوں تک ہے ،ناف اس میں شامل نہیں،گھٹنے شامل ہیں اورنماز میں ستر کھلنے کی صورت میں اعضائے ستر میں سے ہر عضو کی چوتھائی کھلنے پر نم...

165
166

کیا کپڑے بدلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: ستر دیکھ لینے سےوضو نہیں ٹوٹتا۔ لہٰذا کپڑے بدل کر اسی وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں۔ چنانچہ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد ...

166
167

اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟

سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟

167
168

بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام

سوال: بچہ ہونے کے بعد نفاس نہ آئے، تو ہمبستری کرنا اور نمازو قرآن شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

168