
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبلِ ذبح قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا منع ہے اس سےکیا مراد ہے؟نیز یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ قربانی کے جانور سے منفعت کا حصول کب سے منع ہوگا؟ (سائل : صدام فیضانی)
سوال: میں نے سنا ہے کہ عقیقہ ساتویں دن کرنا چاہیے۔میری پیدائش کا دن ہفتہ ہے اس حساب سے جمعہ کا دن بنتا ہے۔ اگر میں جمعہ کے علاوہ کسی دن عقیقہ کروں تو عقیقہ ہو جائے گا؟
جواب: جانور ذبح کرنا اور کھاناتیار کرانا ، جائز ہے اور جولوگ بلائے جائیں ان کوجانا چاہیے کہ ان کاجانا اس کےلیے مسرت کاباعث ہوگا۔‘‘(بھارشریعت ،ج3،ص391،392 ،م...
حج افراد والے پر رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا حجِ افراد کرنے والے پر بھی رمی،قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے؟
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا
سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ احناف کے نزدیک شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے ، اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی نے اس سے منع فرمایا ہے ؟
فوت شدہ کی طرف سے قربانی کرنے کا ثبوت
سوال: میں نے ٹی وی پر سنا کہ کسی سے سوال ہوا : "فوت شدہ بندے کی طرف سے قربانی کرنے کے کیا احکام ہیں۔؟" تو اس نے جواب دیا :"حضور پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فوت شدگان کی طرف سے قربانی نہیں کی،اگر حضور پاک صلی اللہ علیہ و سلم فوت شدگان کی طرف سے قربانی کرتے ،تو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے کرتے ۔" لہذا اس بارے میں رہنمائی فرما دیں کہ :کیا ہم فوت شدہ کے لیے قربانی کرنے کے بجائے، صدقہ کر سکتے ہیں یا یہ بتا دیں کہ فوت شدگان کی طرف سےایام قربانی میں صدقہ دینا افضل ہے یا قربانی کرنا۔ ؟
کیا بچوں کے نام صرف عربی زبان میں ہی رکھنا ضروری ہے؟
جواب: حصہ 16، صفحہ 604، مکتبۃالمدینہ ) فتاوی رضویہ میں ہے " یونہی یٰسین وطٰہٰ نام رکھنا منع ہے کہ اس مائے الٰہیہ واسمائے مصطفی صلی ا ﷲ تعالٰی علیہ وسلم...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: قربانی ہی کرنی ہو گی جب چاہے کرے ، دوسرا طریقہ کفارہ کا نہیں۔ “ (فتاوی رضویہ، ج10، ص713، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) واللہ...
بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟