Aqiqa Kab Karna Chahiye ?
عقیقہ کس دن کیا جائے ؟
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-532
تاریخ اجراء: 07رجب المرجب 1443ھ/09فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میں نے سنا ہے کہ عقیقہ ساتویں دن کرنا
چاہیے۔میری پیدائش کا دن ہفتہ ہے اس حساب سے جمعہ
کا دن بنتا ہے۔ اگر میں جمعہ
کے علاوہ کسی دن عقیقہ کروں تو عقیقہ ہو جائے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عقیقہ کے لیے ساتواں دن بہتر ہے اور ساتویں دن نہ کرسکیں
تو جب چاہیں کرسکتے ہیں، سنت ادا ہو جائے گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
بھیڑ کے چھ ماہ کے بچے کی قربانی ہوسکتی ہے کہ نہیں؟
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت کی دعا
کان کٹے جانور کی قربانی کا شرعی حکم
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ قربانی کے جانور کی شرائط و احکام
عقیقے کے گوشت سے نیاز کرسکتے ہیں یا نہیں؟
کیا ٹیکسی مالک پر قربانی واجب ہے؟
عمرے کے لیے جمع کی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم
گائے کی قربانی میں شریک افراد کی نیت سے متعلق اہم مسئلہ
قربانی کے گوشت سے زکوٰۃ ادا کرنا کیسا؟
عید کے خطبے سے پہلے قربانی کرنا کیسا؟
ایام قربانی گزرنے کے بعد قربانی کرنا کیسا؟
چھوٹی دم والے بکرے کی قربانی کرنا کیسا؟
میت کی قربانی کا گوشت خود کھانا کیسا؟
غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنا کیسا؟
ضرورت سے زائد کپڑوں پر قربانی کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(413)
عقائد کے مسائل
(390)
طہارت کے مسائل
(725)
نماز کے مسائل
(2011)
میت سے متعلق مسائل
(315)
روزے کے مسائل
(409)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(430)
حج وعمرہ
(515)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(291)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(792)
نکاح کے مسائل
(323)
خرید و فروخت کے مسائل
(279)
حلال و حرام کے مسائل
(1119)
عورتوں کے مسائل
(614)