
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: قربانی کے لئے گائے پچھاڑو ۔ اس وقت (یہی ہندو) یہی تمہاری بائیں پسلی کے نکلے، یہی تمہارے سگے بھائی، یہی تمہارے منہ بولے بزرگ ،یہی تمہارے آقا ،یہی تمہار...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’تدبیر عالم سے کواکب کے متعلق کچھ نہیں کہا گیا، نہ ان کے لیے کوئی تاثیر ہے، غایت درجہ حرکات فلکیہ مثل حرکات نبض علام...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: فتاوی شارح بخاری میں ہے: ”شوہرنے پوچھا، کیا تو مسلمان نہیں۔ اس کے جواب میں اس نے کہا "نہیں"۔ اس کا صریح مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس نے اپنے مسلمان نہ ہونے ک...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: فتاوی رضویہ میں ہے:’’ مسلوب الحواسی کی اعلی قسم تو جنون ہے والعیاذباللہ منہ، اورادنی قسم عتہ، جس کے صاحب کو معتوہ کہتے ہیں۔ اس میں بھی اسی قدر ضرورت ہ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: فتاوی رضویہ ،جلد23،صفحہ98،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) ایک اور مقام پر فرمایا:” ڈھول بجاناحرام ہے۔ ‘‘(فتاوی رضویہ ،جلد24،صفحہ491،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور( ...
جواب: فتاوی میں حرام مغز کی کراہت کا ذکر کیا ہے۔چنانچہ ایک مقام پر لکھتے ہیں :”حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔ (8)...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: فتاوی رضویہ میں ہے:”جہیز ہمارے بلاد کے عرف عام شائع سے خاص مِلک زوجہ ہوتا ہے جس میں شوہر کا کچھ حق نہیں، طلاق ہُوئی تو کُل لے گئی، اور مرگئی تو اسی ک...
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
سوال: زید صاحبِ نصاب نے قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر پالا، پھر کچھ عرصہ بعد ایک بکرا خریدا جوکہ قیمت اور خوبصورتی دونوں ہی میں اُس دنبے سے بھی اعلی ہے۔ اب کیا یہ ممکن ہے کہ زید اُس دنبے کی قربانی کے بجائے بکرے کی قربانی کردے؟
پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: فتاوی اہلسنت میں ہے: ”ان جانوروں پر بھی زکوٰۃ واجب ہے، لیکن چونکہ یہ جانور سائمہ نہیں، بلکہ مال تجارت ہیں، لہذا ان جانوروں کی قیمت لگا کر اس قیمت کا...
سوال: (1) قربانی کے وقت کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ عید کے تیسرے دن یعنی ذو الحج کی بارہ تاریخ کو کتنے بجے تک قربانی کی جاسکتی ہے اور عوام میں یہ جو مشہور ہے کہ قربانی کا وقت عید کے تیسرے دن 10 بجے تک یا ظہر تک ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ (2) اور مزید یہ بھی ارشاد فرما دیں کہ ایک شخص اگر جان بوجھ کر بغیر کسی وجہ کے قربانی کے پہلے اور دوسرے دن قربانی نہیں کرتا اور تیسرے دن مغرب سے کچھ دیر پہلے قربانی کا جانور ذبح کرتا ہے تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟