مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے کیونکہ مسجد عبادت کیلئے بنائی گئی ہے، نہ کہ روزی کمانے کیلئے۔۔۔ اسی طرح معلم جب وہ بچوں کو اجرت پر تعلیم دے (تو یہ مکروہ ہے) اور اگر وہ بچوں ...
مرد کے لیے سیاہ سرمہ لگانا کیسا ؟
جواب: مکروہ ہے ، لیکن علاج کی غرض سے لگانے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔یونہی زینت کی نیت نہ ہو تب بھی کراہیت نہیں ۔ فقہ حنفی کی مشہور ومعروف کتاب المحیط ال...
فجراورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا
جواب: مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اورعصرکاجوآخری مکروہ وقت ہے (یعنی جس وقت میں سورج زرداورمتغیرہوجاتاہے)اس وقت میں سجدہ شکرکرنامطلقامکروہ تحریمی ہے، اگرچہ...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
جواب: مکروہِ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہے، جس کی امام پر توبہ اور آئندہ ایسا نہ کرنا واجب ہے۔ البتہ اس سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا اور نماز ہو جاتی ہے، کیونک...
مسجد میں دنیاوی میسج پڑھنا کیسا ؟
جواب: مکروہِ تحریمی، ناجائز اور گناہ ہے، اسی بارے میں کہا گیا ہے کہ مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا نیکیوں کو کھا جاتا/ختم کر دیتا ہے۔البتہ اگر کوئی نماز وغیرہ ع...
کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟
سوال: صاحب ترتیب کی ظہرقضاہوگئی،عصربھی نہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت شروع ہوگیا،کیا کرے؟
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
جواب: مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا بھی مکروہ ہے ۔ فجر کے پورے وقت میں دو سنت فجر کے علاوہ کسی بھی قسم کی نفل نمازپڑھنا منع ہے، اس لیے فجر کے وقت میں نفل...
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: مکروہ ہے۔ردالمحتارمیں ہے :لما فیہ من التشبہ بالنساءوقدلعن علیہ الصلٰوۃوالسلام المتشبھین والمتشبھات۔ اس لئے کہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے۔ اور حضور علی...
جواب: مکروہ وناجائز کہنے کے لیےاُس کےعدمِ جواز کی خاص دلیل ہوناضروری ہے۔چنانچہ علامہ شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’ثبوت الکراھۃ اذلا بد لھا من دلیل خاص‘‘ترج...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟