
الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم
جواب: مکروہ ِ تنزیہی ہے اور اس طرح پڑھی گئی نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف معتاد میں داخل ہے اور خ...
عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا
سوال: سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت ہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟اگر کسی نے نفل نماز ادا کرلی تو اس کے لئے کیاحکم ہے ؟
شعبان المعظم کی 29 اور 30 تاریخ کا روزہ رکھنا
جواب: مکروہ ہے اور رمضان المبارک کی نیت سے روزہ رکھنا مکروہ تحریمی ہے، ورنہ مقیم کے لیے تنزیہی اور مسافر نے اگر کسی واجب کی نیّت کی تو کراہت نہیں۔ چنانچ...
نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو،تو نماز کا کیا حکم ہوگا
سوال: نمازی کے دائیں بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو، کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟
شلوار کے ساتھ شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: مکروہِ تنزیہی قرار دیا گیا ہے یعنی ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنے سے بچنا بہتر ہے۔ نمازی کو چاہئے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے دربار کی حاضری کے وقت ی...
سوال: بلی کا جھوٹھا کھا سکتے ہیں یہ مکروہ نہیں ہے کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے لہذا اس کے لعاب کا بھی یہی حکم ہے۔ بلی کے جوٹھے کے متعلق تنویر الابصار مع الدر المختار وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے :”(وسواكن ...
غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟
جواب: مکروہ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہےاوراگر پڑھ لی توتوبہ کے ساتھ نماز کا اعادہ کرنا(لوٹانا)واجب ہے۔ اوراگرعلانیہ غیبت نہیں کرتابلکہ چھپ کرکرتاہو، معروف و...
تعزیت کتنے دنوں تک کر سکتے ہیں ؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے،کیونکہ تعزیت کا مقصد صاحب میت کوتسلی دینا ،اس کے غم کو ہلکا کرنا اور اسے صبرکی تلقین کرنا ہوتاہے ،جبکہ تین دن کے بعد تعزیت کرنے سے...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ “ مکتبۃ المدینہ “ کی شائع کردہ کتاب “ فیضانِ رمضان “ صفحہ : 175 پر پوائنٹ نمبر 11 میں ہے : “ بلا عذر تراویح بیٹھ کر پڑھنا مکروہ ہے۔ ۔ ۔ الخ “ اس پر میرا سوال یہ ہے کہ یہاں مکروہ سے مراد مکروہِ تحریمی ہے یا مکروہِ تنزیہی؟ راہنمائی فرما دیں۔