
دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟
سوال: میں سعودیہ میں ہوں۔ میری قربانی پاکستان میں ہو گی۔ بال اور ناخن کٹوانے کی اجازت کب ہو گی، جب سعودیہ میں قربانی ہو گی یا جب پاکستا ن میں ہو گی؟
حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟
سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: قربانی کا حدودِ حرم میں ہونا ضروری ہے، چاہے خود کریں یا وہاں کسی کے ذریعے کروا دیں، جبکہ صدقے سے مراد صدقۂ فطر ہے اور طواف و سعی میں غلطی کرنے سے جب ...
عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا
جواب: میت فوق ثلاث الا علی زوج اربعۃ اشھر و عشرا و لاتلبس ثوبا مصبوغا الا ثوب عصب و لا تکتحل و لاتمس طیبا “ترجمہ:عورت کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ نہ کرے،...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: میت کے ترکہ کی تقسیم سے قبل ہی اگر کسی وارث کا انتقال ہو جائے تو اس کا حصہ اس کے وارثوں کی طرف منتقل کر دیا جائے۔“(بھارِ شریعت ، حصہ 20 ، جلد 3، صفحہ ...
رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟
سوال: جن خواتین پر اس سال قربانی واجب ہو لیکن ان کی رقم ادھار میں پھنسی ہو اور پورا سال نہ ملے ،تو کیا تب بھی ان پر قربانی واجب ہو گی؟ادھار لے کر قربانی کا حکم ہے لیکن ان کو کہیں سے ادھار بھی نہ ملے اور ان کے پاس کچھ ایسا بھی نہ ہو جسے بیچ کر وہ قربانی کر سکیں۔تو ایسے میں کیا حکم شرعی ہے ؟
قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصّہ شامل کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گائے،بھینس،اونٹ وغیرہ کی قربانی میں عقیقہ کا حصّہ شامل کرنا جائز ہے یا نہیں ؟کیاعقیقہ کاحصہ شامل کرنے سے قربانی و عقیقہ ہو جائیں گے؟
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: میت کو پہنچتی ہے،یہ اِسراف (یعنی فضول ضائع کرنا)ہےاور پانی یا کوئی بھی ایسی چیز جس کی کچھ قیمت بنتی ہو،بلا وجہ ضائع کرنا ،ناجائز وگناہ ہے۔ اس تفص...
کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟
جواب: میت فوق ثلث الا علی زوج فانھا تحد علیہ اربعۃ اشھر وعشرا" ترجمہ: جو عورت اللہ عزوجل اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے،اسے یہ حلال نہیں کہ کسی میت پر تی...
قربانی کی کھال مسجد کی تعمیر میں دینا کیسا اور کیا قربانی کی کھال کا فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیر مسجد کا کام جاری ہو، تو کیا قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں صرف کی جا سکتی ہیں؟ (۲)کیا قربانی کی کھالوں میں کسی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟ سائل:محمد یونس علی(راولپنڈی)