
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا صرف فرض ،واجب و تمام نوافل(بشمول سننِ مؤکدہ و غیر موکدہ) کی پہلی رکعت میں مسنون اور سننِ مؤکدہ کے علاوہ دیگر نوافل کی تیسری رکعت کے شروع میں مست...
دوسری رکعت میں کچھ سورتیں چھوڑ کر قراءت کرنا
جواب: نور الایضاح مع مراقی الفلاح میں ہے”یکرہ (فصلہ بسورۃ بین سورتین قراھما فی رکعتین) لما فیہ من شبھۃ التفضیل و الھجر، و قال بعضھم لا یکرہ اذا کانت السورۃ ...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: پڑھنا جائز ہوگااور جہاں تک عادتاً ترک کے ثابت ہونے پر اُس کے پیچھے نماز پڑھنے کی بات ہے ،تو ظاہر ہے کہ اس صورت میں اگرچہ وہ اِس ترک سے فاسق ہوجائے...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: نور کر نکلنے کی صورت میں پیدا ہونے والے فتنہ و فسا د کی روک تھا م ہے اور اس کا اندیشہ مسجد و غیرِ مسجد ہر جگہ موجود ہے ۔ یاد رہے ! حضرت فا...
ذوالرین نام رکھنا کیسا؟ ذوالرین نام کا مطلب
جواب: نورین" نام رکھا و پکارا ہواور آپ کو ذوالرین سمجھ آیا ہو، ذوالنورین نام رکھنا درست ہے کیونکہ" ذو " کا مطلب ہے "والا" اور "نُورَین"یہ" نور" کی تثنیہ ...