سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 4898 results

161

نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے ہونے والی اولاد کا حکم

سوال: اگر کسی کا نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی اور انکی اولاد ہو جائے تو کیا وہ ناجائز ہوگی؟

161
162

شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا

سوال: (1)کیاشادی کی دعوت میں عقیقہ کرسکتےہیں؟ (2)نکاح پڑھانےوالےقاضی صاحب اگرلڑکی کےپاس جاکرنکاح کی اجازت نہ لیں بلکہ دولوگوں کووکیل بناکر اجازت لینےکےلیےبھیج دیں،اورنکاح پڑھادیں تونکاح ہوجائےگا؟

162
163

نکاح میں اگر گواہ فون پرہوں تونکاح کا حکم ؟

سوال: ایک جگہ صرف لڑکی اور لڑکا ہیں،ان کے ساتھ کوئی گواہ نہیں ہے، گواہ فون پر کسی اورجگہ ہیں، تو کیا اس طرح نکاح ہو جائے گا ؟

163
164

بیوہ چچی سے نکاح کا شرعی حکم

سوال: چچا کے فوت ہونے پر عدت کے بعد چچی سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

164
165

دادا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: میرے دادا ہیں ، ان کے ایک بھائی ہیں ، ان کی ایک بیٹی ہے ، کیا ان سے میرا نکاح ہو سکتا ہے ؟

165
166

لے پالک لڑکی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی آدمی کسی لڑ کی کو پالنے کے لئے لے، تو کیااب اسی شخص کا اس لڑکی سے نکاح کرناجائزہے؟

166
167

قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم

سوال: تاریخِ " قمر در عقرب " میں نکاح کرنا کیسا ہے؟

167
168

اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟

جواب: نکاح ہے، نکاح میں اسلام نہیں"۔ بے نمازی کہیں گے "اسلام میں نماز ہے، نماز میں اسلام نہیں"۔ وغیرہ۔ یوں داڑھی کے ساتھ ساتھ پردہ، نکاح، نماز، روزہ، زکوٰۃ ...

168
170

مہرکی ادائیگی سے پہلے خلع ہو جائے تو عدت کا حکم

جواب: نکاح صحیح کے بعد میاں بیوی تنہائی کے مکان میں اس طرح جمع ہوچکے ہوں کہ ان میں کوئی ایسا حقیقی مانع(رکاوٹ)نہ ہو،جس کی وجہ سے ہمبستری(میاں بیوی والے معا...

170