
زوال کے وقت سجدہ نہ کرنے کی حکمت
جواب: عبادت کے اوقات ہیں ،اہلِ مجوس ایسی بدترین قوم ہے، جس نے اپنے دین کو بدل ڈالا اور اللہ رب العزت کی بندگی کے بجائے سورج کی عبادت شروع کردی ، اور شیطان ا...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: کام پر اجارہ کیا جارہا ہے، وہ کام شریعت کی نظر میں منفعت ِمقصودہ ہو، عقل وشعور رکھنے والے لوگ اسے قابلِ اجارہ کام سمجھتے ہوں۔ ہمارے زمانے میں ممبر کی...
مکروہ تحریمی اور مکروہ تنزیہی میں کیا فرق ہے؟
جواب: عبادت میں اس کا ارتکاب اس عبادت کو ناقص بنا دیتا ہے۔ جبکہ مکروہ تنزیہی کا ارتکاب کرنے والا گناہ گار نہیں ہوتا، لیکن اس سے بچنا بہتر ہے؛ کہ یہ سنتِ غیر...
جواب: کام کیا،تو وہ بھی بالغ افراد کی طرح اس کا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتے ہیں ۔تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ نابالغ پر اگرچہ عبادات واجب نہیں ،مگر جب وہ عب...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
جواب: اچھا کام کرو، میں تمہارے کاموں کو جانتا ہوں۔(پ18، المؤمنون: 51) اور مومنوں سے ارشاد فرمایا:( یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ م...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(زید)اپنی بلڈنگ عمر اور ناصر کو دیتا ہے اور ان سے معاہدہ یہ کرتا ہے کہ تم اس میں سکول قائم کرو اور اخراجات تنخواہیں بل وغیرہ نکالنے سے پہلےکل مال کا 40فیصد مجھے دینا ہو گا اور میں کام نہیں کروں گا اوراساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات بھی تم نے کرنے ہوں گے اورنفع نقصان میں تم دونوں برابر کے شریک ہو گے اخراجات نکالنے کے بعد جو بچے وہ تم دونوں آپس میں برابر برابر تقسیم کر لینا ایسی صورت میں کیا شراکت درست ہوگی ؟جبکہ زید کام نہیں کرے گا اور کل کمائی کا پہلے40فیصد اسے دیا جائے گا پھر دیگر اخراجات نکالے جائیں گےاوراگر وہ بلڈنگ کا کرایہ نہ لینے کی صراحت کر دےاور وہ خود سے کام کی نفی نہ کرے اور کبھی کبھی پڑھا بھی لیا کرے اوراساتذہ کی حاضری چیک کرنا نئے طلبہ کے داخلے کرنا وغیر ہ کچھ کام بھی کر لیا کرے تو کیا حکم ہو گا ؟اگر اس طرح بھی کرنا درست نہیں تو پھر اس کا جائز طریقہ کیا ہوگا ارشاد فرمادیں ۔ سائل:ناصر عطاری (لاہور)
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: کامسنون طریقہ یہ ہےکہ سجدہ کرنےوالا باوضو ہوکر قبلے کی طرف منہ کرے اور اللہ اکبر کہتا ہوا سجدے میں جائے اورسجدےمیں تین بار سبحن ربی الاعلیٰ پڑھےاورپ...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: کام میں وقت لگائے گا ، تو اس وقت کی اجرت کا مستحق نہیں ہوگا ، کیونکہ وہ شخص اجیرِ خاص ہے اور اجیرِ خاص کو مستاجر ( یعنی مالک ) کی اجازت کے بغیر اجارے ...
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
جواب: عبادت گزار اور ان کا استاد تھا، پھر جب اس نے تکبر کی وجہ سے حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا، تو اس کو بارگاہِ الٰہی سے دُھتکار ...
ویزا کسی اور کام کا اور کام کوئی اور کرنا
سوال: میں پاکستان سے سعودی عرب،گھر کے ڈرائیور والے ویزے پر آیا ہوں اور ایک سعودی شخص سے ہمارا یہ معاہدہ ہوا ہے کہ میں وہاں پر ڈرائیوری والا کام نہیں کروں گا بلکہ اس کے علاوہ کوئی اور کام کروں گااور اسے اس کے بدلے میں ہر مہینے 400 ریال دوں گا ،یہاں اس طرح بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں ،ایسا کرنا ہے تو غیر قانونی لیکن اولاً تو پولیس پکڑتی نہیں، اگر پکڑلے تو کفیل آکر چھڑا لیتا ہے یا پھر 10،15 دن جیل میں رکھنے کے بعد پاکستان واپس بھیج دیتے ہیں،میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح ویزہ لے کر کوئی اور کام کرنا کیسا؟