
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
جواب: مردوں کے سامنے شوہر یہ الفاظ ادا کردے کہ میں نے رجوع کیا یا میں نے اپنی زوجہ کو نکاح میں واپس لیا، اور عورت کو بھی اس کی خبر کردے۔البتہ کوئی شخص اپنی ...
جواب: مردوں کی طرح عورتیں بھی بیعت ہو سکتی ہیں۔ احادیث طیبہ سے ثابت ہے کہ صحابیات(رضوان اللہ علیہم اجمعین) بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کرتی...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: مردوں کی امامت کا اہل ہو اور علماء کی تصریح کے مطابق شرائطِ امامت پائے جانے کی صورت میں مسافر بھی اس کا اہل ہے۔ یاد رہے جمعہ کی شرائط میں سے ایک ا...
مزار پر دیگ چڑھانے کی منت مانی تو کیا حکم ہے ؟
تاریخ: 28 رمضان المبارک 1444 ھ /27مارچ2023 ء
جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: مردوں کے ساتھ خاص ہے،جس کی صراحت خودحدیث پاک میں موجودہے،عورتوں کے لئے یہ ممانعت نہیں۔مردوں کے لئے ممانعت کی حکمت شارحین حدیث نے یہ بیان فرمائی، کہ مر...
جائے نماز میں اعتکاف کرنے کا حکم
جواب: مردوں کے اعتکاف کے لیے وقف مسجد کا ہونا شرط ہے ، جائے نماز چونکہ مسجد نہیں ہوتی اس لئے اس میں مردوں کا اعتکاف بھی نہیں ہوسکتا۔ احناف کے نزدیک وقف مسج...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں، اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کرا سکتی ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری(گریڈ اسٹیشن، کہوٹہ،راولپنڈی)
عورت کا جُوڑا باندھ کر نماز پڑھنا
جواب: مردوں کے ساتھ خاص ہے جس کی صراحت خود حدیثِ پاک میں موجود ہے، عورتوں کے لئے یہ ممانعت نہیں ہے۔ مردوں کے لئے ممانعت کی حکمت شارحینِ حدیث نے یہ بیان فرما...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟