
لڑکے کے عقیقے میں ایک بکراذبح کرنا
جواب: ضروری نہیں ۔ لہذا اگر ایک بکرا بھی ذبح کر دیا تو عقیقہ ہو جائے گا۔ ایک روایت کے مطابق حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے امام حسن وامام حسین رضی...
واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا
سوال: امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرما لی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا،پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی؟
بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟
جواب: ضروری ہے کہ وہ صبح صادق سے روزہ دار ہونے کی نیت کرے۔ورنہ اگر یہ نیت کی کہ میں اب سے روزہ دار ہوں، صبح سے نہیں، تو روزہ نہیں ہو گا۔) ...
سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟
سوال: سفر میں عشاء کی نماز کی کتنی رکعتیں پڑھتےہیں اور کیا سفر میں وتر پڑھنابھی ضروری ہے؟
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ضروری ہے کہ بائع(بیچنے والا) اس چیز کا مالک ہو ۔...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: جہاں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے،اگر سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا، تو واپس لوٹ کر قراءت مکمل کرنے کا لکھا ہوتا ہے۔اس کا درجہ کیا ہے یعنی لوٹنا واجب و ضروری ہے یا نہیں؟
ٹیٹو کے ہوتے وضو کرنے کا حکم اور بعد توبہ اسے مٹانے کا حکم
سوال: اگر کسی نے اپنے ہاتھ پر نام کا ٹیٹو بنوایا پھر اس کو احساس ہوا کہ یہ غلط ہے اور اس نے توبہ بھی کر لی تو کیا اس کو صاف کروانا ضروری ہے اور اگر صاف نہیں کرواتا تو وضو ہو جائے گا؟
14سال کے بچے کے ساتھ محرمہ کاسفر
جواب: ضروری ہے کہ یہ محرمہ کی حفاظت کرسکتاہو۔...
جواب: ضروری نہیں ۔ نکاح نام ہے اِیجاب و قَبول کا ۔ ہاں بوقتِ نِکاح بطورِ گواہ کم ازکم دو مَرد مسلمان یا ایک مَرد مسلمان اور دو مسلمان عورَتوں کا حاضِرہونا ...
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
جواب: ضروری نہیں اور اس کے لیے عورتوں یا مردوں کا دھکے دینا کہ جو دوسروں کی اذیت کا سبب ہو، ناجائز و گناہ ہے اور بالخصوص نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم...