سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 992 results

171

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

171
172

تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا

سوال: تہجد کی نیت کے ساتھ تحیۃ الوضو کی نیت بھی جمع کرسکتے ہیں؟ نیز اوابین کی نماز میں کتنی نیتیں کی جاسکتی ہیں صلوٰۃ الحاجات و صلوٰۃ التوبہ وغیرہ؟

172
173

جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟

جواب: اقتداء وحل دخول لجنب ونحوه كما في آخر شرح المنية۔“یعنی فنائے مسجد سے مراد مسجد سے متصل وہ جگہ ہے کہ اس (جگہ)کے اور مسجد کے درمیان کوئی راستہ نہ ہو، پس...

173
174

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: نیت سے گیا یا ان کے کفریہ افعال پر راضی ہوا تو دائرۂ اسلام سے ہی خارج ہو جائے گا، البتہ صرف تماشہ دیکھنے کی نیت سے گیا اور کوئی کفریہ کام نہ کیا تو گ...

174
175

نیتِ اقامت کے لیے شرط ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو

سوال: مسافر کے لیے یہ ضروری ہے کہ جس جگہ وہ مقیم ہونے کی نیت کرے وہ جگہ اقامت کے قابل ہو جیسے جنگل میں نیت نہیں ہو سکتی اب معلوم یہ کرنا ہے کہ نیوی کے جو افرادسمندر کے پانی میں رہتے ہیں وہ اقامت کی نیت کرسکتے ہیں یانہیں ؟

175
177

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

جواب: نیت سے جانور خریدے تو اُس پر خاص اُس جانور کی قربانی واجب ہو جاتی ہے، چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’و اما الذی یجب علی الفقیر دون الغنی فالمشتری للاض...

177
178

ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ساڑھے چار تولہ سونا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں، کیا قربانی واجب ہے؟ اسے میں کبھی کبھار پہن لیتی ہوں لیکن نیت یہ ہے کہ یہ میرے بچوں کے لیے ہے، کیا میں ایسی صورت میں اس کی شرعی مالک ہوں؟

178
179

عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا

جواب: نیت ہی سے پڑھے۔جن کے شروع میں لفظ "قل"یاحروف مقطعات ہوں توان میں لفظ "قل" اور حروف مقطعات چھوڑکرپڑھ سکتی ہے۔ عورت کے حیض ونفاس کی حالت میں آیات پڑ...

179
180

اسپیکر پر نماز کا حکم

جواب: اقتداء ممنوع قرار دی جائے تو لاکھوں مسلمانوں کی نمازوں کا فساد لازم آئے گا جو کہ بلا شبہ ایک بہت بڑا حرج ہے۔ “(لاوڈ اسپیکر کا شرعی حکم، صفحہ 23، مطبو...

180