
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت کے کچھ لوگ ضرور شراب پئیں گے، وہ (اس کا نام بدل کر) اسے دوسرے ناموں سے پکاریں گے۔ (سنن أبي داود، كتاب ال...
محمد عثمان ابو قحافہ نام رکھنے کا حکم؟
جواب: اللہ عنہ کے والد ماجد جو کہ صحابی ہیں، ان کا نام عثمان اور ان کی کنیت ابو قحافہ تھی ، یونہی اسلام کے تیسرے خلیفہ کا نام بھی عثمان ہے ۔حدیث پاک میں ا...
سارہ کا مطلب اور سارہ نام رکھنا کیسا
جواب: اللہ عنہا کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے۔امید ہے کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ ہستی کی برکتیں بھی بچی کے ش...
مرحا فاطمہ نام کا مطلب اور مرحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالی عنھا کاکشمش کا ڈھیر" معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام صرف "فاطمہ"رکھ لیں یا نبی پاک صلی اللہ ...
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ تعالی عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام ...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑی وضاحت سے ارشاد فرمایا کہ ’’جس کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کرے، تو اُس کی تھوڑی مقدار پینا بھی حرام ہے۔‘‘ یونہی ایک دوسرے مقا...
علقمہ نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کے ایک صحابی کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔ لہذا ان کی نسبت سے اگر "علقمہ" نام رکھا جائ...
کسوہ نام کا مطلب اور کسوہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ بہارِ شریعت میں لکھتے ہیں :” بچے کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ایسے ن...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے : ” أسماء رجال صالحين من قوم نوح فلما هلكوا أوحى الشيطان الى قومهم أن انصبوا الى مجالسهم التی كانوا يجلسون انصا...
صبا نام کا مطلب اور صبا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی...