
امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: بھولے سے نہ پڑھی تو سجدہ سہو واجب نہ ہو گا ،اورنماز درست ہے،کیونکہ امام کے پیچھے مقتدی سے اگر کوئی واجب بھولے سے رہ جائے تو سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا ...
نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ پہلے سورت فاتحہ پڑھنی ہےتو میں نے سورت فاتحہ پڑھ کر دوبارہ سورت فیل پڑھی اور نماز مکمل کی لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ سائل: محمداحسن عطاری (گلزار طیبہ، سرگودھا)
قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟
جواب: کھڑے ہوجانا اور بیٹھنا چاہو تو بیٹھ جانا۔" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا مکمل ہونا ،قعدہ پر معلق فرمایا اور وہ چیز کہ جس کے بغیر فرض پورا نہ ...
قعدۂ اخیرہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یاد آنے پر التحیات پڑھی، توکیا اس پر سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: بھولے سے کھایا،پیا یا بیوی سے صحبت کرلی،تو روزہ نہیں ٹوٹے گا،قیاس کا تقاضایہ ہے کہ روزہ ٹوٹ جائے،کہ روزے کی ضد یعنی کھانا پینا اور صحبت کرنا پایا گیا،...
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
جواب: بھولے سے وضو کے بغیر جماعت میں شریک ہوجائے اور نماز کے دوران اس کو یاد آئے کہ اس کا وضو نہیں ہے، تو اس کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ اسی وقت نکل جائےاور جا ک...
سوال: اگر کوئی شخص فرضوں کی پہلی دورکعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سورہ فاتحہ پڑھنے کی بجائے سورت پڑھنا شروع کر دے، اور پھر ایک آیت پڑھنے کے بعد اسے یاد آئےکہ اسے فاتحہ پڑھنی تھی، تو اب وہ کیا کرے؟
قعدہ اولی میں بھول کردرودپاک پڑھنا
سوال: چاررکعت والی فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: بھولے سے، اگر چہ سوتے میں، ا گر چہ بیہوشی میں اگر چہ عذر سے ،مگرصحت حج میں خلل نہیں، ہاں ایک طرح کا قصور ہے جس کی تلافی کو جُرمانہ مقرر ہوا، جیسے نماز...