
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
جواب: جانور ہو ، یاحاجت اصلیہ سے زائد سامان ہو۔(مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر، کتاب الزکوٰۃ، فی باب احکام المصرف، جلد 1، صفحہ 223، مطبوعہ بیروت) صدر الشر...
بڑے جانور میں عقیقہ اور گوشت بیچنے کی نیت ہو تو عقیقہ کا حکم
سوال: بڑے جانور میں دو حصے عقیقہ کے اور باقی حصوں کو قصائی بیچ دے، تو کیا عقیقہ ہو جائے گا ؟
اگرمالدار شخص 12 ذوالحجہ کو سفر پر ہو تو قربانی کا حکم
جواب: جانور خرید لیا تھا ، تو اسے فروخت کرسکتا ہے ، صدقہ کرنا واجب نہیں ، کیونکہ مسافر شرعی بننے کی صورت میں اس پر قربانی واجب نہ رہی تھی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان بالخصوص مسلمان اور دوسری اشیاء مثلا : سواری کے جانور وغیرہ پر لعنت کا شرعی حکم بالتفصیل مع الدلائل ارشاد فرمادیں۔ سائل : محمد ارسلان (بورے والا ،ضلع وہاڑی )
پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: جانوروں میں بھی اگر خریدتے وقت تجارت کی نیت کی جائے، تو اب ان پر زکوٰۃ لازم ہوگی جو مالِ تجارت کے اصولوں کے مطابق ادا کی جائے گی۔ جیسا کہ درمختار میں ...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
حجِ تمتع والے کی قربانی رمی سے پہلے کردی گئی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: جانور کی قربانی حدودِ حرم میں کروانا واجب ہے کیونکہ متمتع حاجی پر واجب ہے کہ دس ذی الحجہ کو پہلے رمی کرے، پھر قربانی کرے اور پھر حلق یاتقصیر کرو...
حلال جانور کی کھال کھانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: حلال جانور کی کھال پکا کر کھا سکتے ہیں؟
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: جانور جن سےمقصود دودھ، نسل یا فربہ کرنا ہوتا ہے۔اورغیر تجارتی آرٹیفیشل زیورات ان تینوں میں سے نہیں، لہذا ان پر زکوۃ بھی لازم نہ ہو گی۔ مالِ تجارت ...
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟