
بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟
سوال: بچپن میں والدین اگر کسی پیر سے بیعت کروا دیں اور بڑے ہونے کے بعد وہ کسی اور پیر کا بیعت ہونا چاہے تو اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم
جواب: خواب میں زیارت حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے مشرف ہو، جس لشکر میں ہونہ بھاگے، جس قافلہ میں ہو نہ لٹے، جس کشتی میں ہو نہ ڈوبے ،جس مال میں ہو ن...
کیا زندہ انسان کی روح جسم سے نکل کر سیر کرتی ہے؟
جواب: خواب کہا جاتا ہے اور موت میں روح بھی جسم سے نکل جاتی ہے، اس کی شعاع بھی، چونکہ نیند میں روح جسم سے نکل جاتی ہے۔ اس لئے اسے وفات فرمایا گیا (تفسیر روح ...
فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا ؟
جواب: ہونا ضروری ہے البتہ دوصورتیں ایسی بھی ہیں کہ جہاں مال موجود ہونا یا ملکیت میں ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ ایک بیع سلم ہے اور دوسری صورت بیع استصناع کی ہے۔ ب...
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: ہونا ضروری ہے ورنہ وہ جانور حلال نہیں ہوگا۔ البتہ اگر کوئی جانور قریب المرگ ہو ، ذبح کے وقت اُس کے زندہ ہونے کا یقینی طور پر علم نہ ہو تو علامات کے ...
حدیث صحیح اور حدیث قدسی کی تعریف؟
جواب: خواب عطاہوتاہے اورالفاظ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی طرف سے ہوتے ہیں۔" تیسیر مصطلح الحدیث میں ہے "الصحيح: ما اتصل سنده بنقل العدل الضا...
تجدید نکاح میں گواہ ہونا ضروری ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تجدید نکاح میں گواہوں کا ہونا ضروری ہے ،یا میاں بیوی خود بھی کرسکتے ہیں؟
غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے
جواب: ہونا لازم آتا ہے، بالکل درست نہیں کہ اس فرمان مبارک میں صحابہ کرا م علیہم الرضوان شامل ہی نہیں ،کیونکہ ان ہستیوں کا افضل ہونا قرآن و حدیث کی نصوص ...
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
جواب: ہونا نمازِ جنازہ کی درست ادائیگی کے لیے ضروری ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”و شرطھا ایضاً حضورہ(و وضعہ) و کونہ ھو او اکثرہ (امام ا...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟