
جواب: دعا نہ فرماتے۔(نوادر الاصول،ج3،ص227،بیروت) اور صحیح حدیثوں سے ثابت ہے کہ اذا ن شیطان کو دفع کرتی ہے۔چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ار...
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
جواب: شروع کرکے توڑدی ہوں تو فرض پڑھنے کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرنا ، جائز نہیں کہ یہ قضا نماز واجب لغیرہ ہے جو ایک اعتبار سے نفل کے حک...
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: شروع کرتے وقت یہ ضروری نہیں کہ حوض بھرا ہوا ہو،کیونکہ اگر وہ کم ہو اور پانی داخل ہونے سے بھر جائے اور بعض پانی خارج ہوجائے ،تو بھی پاک ہوجائے گا، جیس...
جواب: دعاء وجعلہ بین صدر المیت وکفنہ فی رقعۃ لم ینلہ عذاب القبر ولایری منکرا و نکیراً وھو ھذا لاالٰہ الااﷲ واﷲ اکبرلاالٰہ الااﷲ وحدہ ، لاشریک لہ لاالٰہ الا...
دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیاخطبے کے دوران جمعہ کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں؟اگردورانِ خطبہ شروع کردیں توکیاحکم ہے؟اوراگرخطبہ سے پہلے شروع کر دیں، توخطبہ شروع ہونے پرکیاحکم ہے؟
جواب: شروع کردے تو دو عمروں میں سے ایک عمرے کا احرام خود بخود ہی ختم ہوجاتاہے،لہذا مذکورہ صورت میں اس پردونوں عمروں میں سے ایک عمرے کی نیت ختم کرنا ل...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی
تراویح کی نماز دو امام پڑھائیں تو کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: اگر دو امام صاحبان تروایح پڑھائیں تو اس میں کیا طریقہ کار اختیار کرنا چاہیے؟ کیونکہ بعض جگہ پر ایک امام صاحب دس رکعت تروایح پڑھاتے ہیں، پھر بقیہ دس رکعت تروایح دوسرے امام صاحب پڑھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنا، درست ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟