نئے ہونے والے مسلمان پر غسل لازم ہے؟
جواب: عورت نے جنبی (یعنی غسل فرض) ہونے کی حالت میں اسلام قبول کیا۔ (3) کافرہ عورت نے حیض یا نفاس کی حالت میں اسلام قبول کیا۔ (4) اسی طرح اصح قول کے مطابق ...
انٹرنیٹ پر غیر محرم سے دوستی کرنا کیسا؟
جواب: عورت کا بے پردگی کے ساتھ غیرمحرم کےسامنے آنا، میل ملاپ، تنہائی میں ملاقات کرنا، سب ناجائز و گناہ ہے نیز مائل کرنے کے لئے کچھ دینا، لینا یہ رشوت ہے اور...
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
سوال: کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
اولاد نہ ہونے پر بیوی کا طلاق مانگنا کیسا؟
جواب: عورت اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ نہیں کر سکتی، مطالبہ کرے گی، تو گناہ گار ہو گی، کیونکہ عورت یا اس کے گھر والوں کا شرعی عذر و مجبوری کے بغیر طلاق یا خ...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: عورت کیلئے نماز اور بیرون نماز میں ٹخنےچھپانے کا کیا حکم ہے ؟
عورت بخوشی حق مہر کی رقم معاف کردے، تو کیا اب اس رقم کا دوبارہ مطالبہ کرسکتی ہے؟
سوال: اگر کوئی عورت اپنی خوشی سے صراحتاً اپنے حق مہر کی رقم شوہر کو معاف کردے اور شوہر انکار بھی نہ کرے، تو اب بعد میں کسی بھی وجہ سے وہ دوبارہ شوہر سے حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟
سید مرد کا غیر سیدہ سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: سید مرد اگر کسی غیر سیدہ عورت سے اپنا نکاح کرے تو کیا حکم ہوگا؟
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
سوال: اگر کسی عورت کو سترہ سال کی عمر میں دوائیوں کے استعمال کی وجہ سے حیض آنا شروع ہوا ، اس سے پہلے کبھی حیض نہیں آیا ، تو ایسی عورت اگر قضا نمازیں ادا کرنا چاہتی ہو، تو نمازوں کا حساب کس عمر سے لگائے گی؟