سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 7295 results

171

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

سوال: عبد الرحمٰن آٹھ سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا،اس کی موت و حیات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔جس وقت لا پتہ ہوا تھا،اس وقت اس کی عمر 75سال تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے مال کے متعلق کیا حکم ہے؟کیا اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟

171
172

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: مالِ وراثت سے حصہ کھاجاتے ہیں، حالانکہ نہ یہ مسلمانوں کا طریقہ ہے اور نہ ہی اسلام کی تعلیمات، بلکہ اسلام نے جن لوگوں کو وراثت سے جتنا جتنا حصہ دیا ہے،...

172
173

بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔

173
174

تجارت میں منافع کی کیا حد ہے؟

جواب: مال بیچا جائے خاص طور پر روز مرہ کی اشیائے ضرورت، تاکہ لوگوں کی قوتِ خرید متأثر نہ ہو۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ و...

174
175

وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ

جواب: مال تجارت نہیں تو اس کی زکوۃ فرض نہیں کہ زکوۃ مال نامی پر فرض ہوتی ہے اور زمین یا گھر اس صورت میں مال نامی نہیں بنتے ،جب ان کو بیچنے کی نیت سے نہ خری...

175
176

حرام مال مسجد کے لیے لینا اور استعمال کرنا

سوال: جس مال کے متعلق یقینی طور پر معلوم ہے کہ یہ حرام کا پیسہ ہے جیسے شراب کی کمائی ہے اس کو مسجد کیلئے لینا اور استعمال کرنا کیسا ؟

176
177

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

سوال: میں کاسمیٹک اور انڈر گارمنٹس کی دوکان پر تقریباً 20 سال سے جاب کررہا ہوں، اب میں اس دوکان میں مالک کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتا ہوں، فی الوقت دوکان میں16 لاکھ روپے مالیت کا مال موجود ہے۔ اب میں مزید 04 لاکھ روپے نقد ملا کر شریک ہونا چاہتا ہوں، کام ہم دونوں پارٹنر کریں گے لیکن میں زیادہ کام کروں گااور نفع دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔براہ کرم اس چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ ارشاد فرمادیجیئے ۔

177
178

نابالغ سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانے کا حکم؟

جواب: مال کا مالک بنا دیا جائے، البتہ اس سے حیلہ شرعی کروانا، جائز نہیں کہ نابالغ اپنی مرضی سے یا والدین و سرپرست کی اجازت سے بہر صورت نفلی صدقہ یا ہبہ (Gif...

178
179

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: مال کرنااس کی اجازت کے بغیرجائزنہیں اورجب وہ مطالبہ کرے گا،کہ یامیراسامان دیاجائے، یااس کی رقم،تواب دیناضروری ہوگا،ہاں اگر)شرط نہ رکھی جائے اورشرکت خت...

179
180

انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا

سوال: رشتے دار کا انتقال ہوگیا تھا، توکیا ان کا سامان ،کپڑے اور پرفیوم وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں؟

180