
امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر کی نماز کے لیے ہے، اس کے علاوہ بقیہ فرض نمازیں کہ جن میں فرض کے بعد سنن و نوافل پڑھے جاتے ہیں ،ان میں رخ پھیرنے کا حکم نہیں ہے۔کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔
نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟
سوال: امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں ؟
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: مقتدی جب اگلی صف میں جگہ نہ پائے، تو اسے چاہیے کہ کسی کے مسجد میں داخل ہونے کا انتظار کرے تاکہ اس کے ساتھ پچھلی صف میں کھڑا ہو سکے، پس اگر کوئی بھی نہ...
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے عید الفطر کی نماز امام کے پیچھے پڑھ لی اور بعد میں کچھ اور مقتدی آئے تو کیا میں ان مقتدیوں کی امامت کر سکتا ہوں؟
دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟
جواب: مقتدی ہو تو امام کے فارغ ہونے سے پہلے، دوسری جگہ ادا نہ کی ہو۔ (۱۳) امام تھا تو ایسے کو خلیفہ نہ بنایا ہو، جو لائق امامت نہیں۔(ملخصاماخوذ از بہار ش...
ایک امام کا دو جگہ فرض نماز کی امامت کرنا
جواب: مقتدی دونوں کی نمازوں کا متحد ہونا شرط ہے۔(تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الصلاۃ،ج 1،ص 579،دار الفکر،بیروت) بہارِ شریعت میں ہے”فرض نماز نفل پ...
جواب: مقتدی سبھی کو باعمامہ نماز ادا کرنا چاہیئے کہ نمازمیں گویا اللہ تعالی کی بارگاہ عالیشان میں حاضری ہے اورعمامہ باندھنامقام ادب کے مناسب ہے،خاص طورپراما...
امام کے پیچھےنماز پڑھتے ہوئے تکیبرِ تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے مقتدی کو بھی تکبیراتِ تحریمہ اور باقی تکبیرات کہنی ہوتی ہےیا نہیں؟
رکوع میں سجدوں کی تسبیحات پڑھنا اور تسمیع و تحمید نہ کہنا
جواب: مقتدی کے لیے صرف تحمید کہنا اور منفرد یعنی تنہا نماز پڑھنے والے شخص کے لیے رکوع سے اٹھتے ہوئے تسمیع و تحمید( یعنی سمع اللہ لمن حمدہ ،اللھم ربنا ول...