
واش روم کے اوپر بنے ہوئے فلیٹ میں نماز پڑھنا
سوال: بہارشریعت وغیرہ میں استنجا خانے کی چھت پر نمازپڑھنا مکروہ تنزیہی لکھاہوا ہے، معلوم یہ کرناہے کہ کیایہ حکم موجودہ دورکے فلیٹوں میں بھی ہوگا؟ اگرایک فلیٹ میں جس جگہ واش روم بناہواہواوراس کے اوپربنے ہوئے فلیٹ میں اس واش روم کی چھت پر کمرہ ہوتوکیااوپروالے فلیٹ کے کمرے کے اس مقام پر نمازپڑھنامکروہ تنزیہی ہوگاجبکہ نیچے والے فلورکے واش روم کی بدبو اوپر والے فلیٹ میں نہیں آتی ۔
نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا نماز میں مفسدات(نماز توڑنے والی چیزوں)یا مکروہِ تحریمی کا ارتکاب کرنے سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے؟
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: تنزیہی ہے،البتہ اگر دوسری رکعت میں صرف ایک دو آیتیں زیادہ پڑھ دیں،توبغیر کسی کراہت کے نماز ہوجائے گی ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے فرض یا ...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: تنزیہی ہے (یعنی گناہ نہیں، لیکن ناپسندیدہ عمل ہے)،جس سے سنتوں کے ثواب میں کمی آجاتی ہے۔ اس لیے کہ ان نمازوں میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآل...
اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم
جواب: تنزیہی ہے جب کہ عذر ہو تو مکروہ بھی نہیں۔ سنن الترمذی میں ہے "عن أبي هريرة، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم ينهض في الصلاة على صدور قدميه" ترجمہ...
احرام کی چادر باندھ کر فولڈ کی جاتی ہے، اس میں نماز کا حکم
جواب: مکروہِ تحریمی، ناجائز اور گناہ ہے، مگر فقہائے کرام نے فولڈ کرنے کی ہر صورت کو مکروہِ تحریمی اور گناہ نہیں فرمایا، بلکہ کراہتِ تحریمی کی بنیاد ایک خاص...
قعدہ اور جلسہ میں دونوں پاؤں کھڑے کرکے بیٹھنے کا حکم
جواب: تنزیہی ہے، ہاں ! عذر کی وجہ سےاس طرح بیٹھنا بلاکراہت جائز ہے ۔ صحىح بخاری اور سنن نسائی میں حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے ر...
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ پوچھی گئی صورت میں مقتدی پر واجب تھا کہ امام کی اتباع کرتے ہوئے سلام پھیرے ،لیکن اس نے بلا عذرِ شرعی امام کے سلام پھی...
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
جواب: مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”داڑھی منڈانا اور کتَروا کر حدِ شرع سے کم کرانا دونوں حرام وفسق ہیں اور اس کا فسق باِلاِعلا...
جواب: تنزیہی ہے۔چنانچہ درمختار میں ہے:” ھوطاھر۔۔۔وھو الظاھر لكن يكره شربه والعجن به تنزيها للاستقذار“ ترجمہ:ظاہر قول کے مطابق مستعمل پانی پاک ہے،لیکن اس کا ...