
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: نماز پڑھانے کا اور نماز نہ پڑھنے پر مارنے کا حکم دیا، تاکہ وہ اس سے مانوس ہو جائیں اور اسے اپنی عادت بنا لیں۔(الجوھرۃ النیرۃ، جلد 2، صفحہ 282، ...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: نماز پڑھو اور قربانی کرو۔‘‘ (پارہ 30، سورۃ الکوثر، آیت3) حضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...
نمازمیں خاتون کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو کیا حکم ہے؟
سوال: خاتون نماز پڑھے لیکن اس کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو اس صورت میں اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: نماز پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں اور شادی بھی کرتا ہوں اور جو میرے طریقے سے منہ موڑے اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔(صحیح البخاری،جلد5،صفحہ1949،حدیث4776،...
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نماز دیگر شرائط کی موجودگی میں نیت کے ساتھ شروع کرلینے سے لازم ہوجاتی ہے۔(لباب المناسک مع شرحہ،با ب انواع الاطوفہ،صفحہ203،مطبوعہ مکۃ المکرمہ) نفل...
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: نمازوں کو طہر دوبارہ ثابت کر دیتا ہے، یونہی سفر کی وجہ سے ساقط رکعتوں کو مقیم ہونا پھر سے ذمے پر لازم و ثابت کر دیتا ہے۔ تو طہر کی طرح اقامت کی کم از...
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟
باریک دوپٹہ دہرا کرکے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: سفید رنگ کا دوپٹا اوڑھ کر نماز پڑھی جائے تو بالوں کی رنگت نظر آتی ہے اس لیے بعض اسلامی بہنیں سفید دوپٹے کو دوہرا کر کے سر پر اوڑھ لیتی ہیں جس سے بالوں کا رنگ دکھائی نہیں دیتا، کیا اس طرح دوپٹہ اوڑھنا ستر کے لیے کافی ہوگااور نماز ہوجائے گی ؟
بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا
سوال: اگر کوئی عورت فرض نماز میں ہو اور اس عورت کا بچہ رونے لگ جائے اور کمرے میں دوسرا کوئی بچے کو لینے والا نہ ہو تو اس صورت میں وہ عورت نماز توڑ کر بچے کو لے سکتی ہے یا نماز جاری رکھنا ہوگی؟