سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 2871 results

171

امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟

سوال: مسجد کے لیے ایک جگہ لی گئی ، جس میں ایک اسٹیج بنی ہوئی ہے جو تقریباً چھ فٹ اونچی ہے ، تو اگر امام چھ فٹ اونچی جگہ کھڑا ہو اور مقتدی سارے چھ فٹ نیچے ہوں ، تو کیا اس طرح نماز کا شرعاً کیا حکم ہے ؟

171
172

نماز میں ٹخنوں کی طرف سے شلوار موڑنے یا نیفے سے موڑنا کپڑا فولڈ کرنے میں شمار نہیں ہوتا

سوال: نماز میں شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو نیفے سے یا ٹخنوں سے فولڈ کر لیتے ہیں جبکہ یہ بھی سنا ہے نماز میں کپڑا فولڈ کرنا بھی منع ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ٹخنوں سے اندر کی طرف فولڈ کرنے اور اوپر سے شلوار کو کھینچ کر نیفے میں گھسانا جائز ہے یہ فولڈنگ شمار نہیں ہوتا کہ کپڑا الٹا نہیں ہوا؟

172
173

دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟

جواب: نمازپڑھنے کومکروہ قراردیتے تھے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، جلد01،صفحہ458،مطبوعہ دارالکتب العلمیہ) اعلیٰ حضرت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال کیاگ...

173
174

چند فقہی اصطلاحات کی وضاحت

جواب: نماز“ یا چھوڑ دینے کی حیثیت سے جیسا کہ ”غصب“ یا اختیار دینے کے طور پر جیسا کہ کھانا پینا وغیرہ۔(الفقہ الاسلامی وادلتہ، جلد01، صفحہ 31، مطبوعہ :کوئٹہ)...

174
175

چوری کئے ہوئے لباس میں نماز کا حکم

سوال: چوری کئے ہوئے لباس کو پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

175
176

فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: خشخشی داڑھی والا اگر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو کیا حکم ہے؟

176
177

صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟

177
178

مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا

سوال: دعوت اسلامی کی نماز ٹائم ایپلی کیشن (App Prayer Time) میں نماز مغرب کا وقت ایک گھنٹے سے زائد ہوتا ہے جبکہ ہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ مغرب کا وقت بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔کیا ہم ایپ میں دئیے گئے وقت کے اندر (مثلاً: وقت ختم ہونے میں 5 منٹ ہوں تو) نماز پڑھ لیں تو نماز ادا ہو جائے گی؟

178
179

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

جواب: نماز میں قیام کے علاوہ رکوع، سجود ، قومہ اور قعود کسی بھی جگہ قرآن پاک پڑھنا مکروہِ تحریمی و ناجائز ہےاوراس سے بچنا واجب ہے ،لہٰذا اگر کسی شخص نےبھولے...

179
180

الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم

سوال: الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

180