
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: اجرت و تنخواہ سے ہٹ کر زکوٰۃ کی نیت سےزکوٰۃ کی رقم دی ، تو زکوٰۃ ادا ہوگئی اور فرض ذمہ سے ساقط ہوگیا۔ تنویر الابصار میں ہے:”تمليك جزء مال عينه الش...
سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم
سوال: زیدنے کسی بیوہ عورت سے شادی کی ۔ اوراس بیوہ عورت کی پہلے شوہرسے ایک بیٹی ہے ،توکیازیدکابیٹا اپنی سوتیلی ماں کی اس بیٹی سے نکاح کرسکتاہے ؟شرعااس نکاح کی ممانعت تونہیں ؟
نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: میرے بیٹے کا نکاح میری بیوی کے چچا کی بیٹی سے ہو سکتا ہے ؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
سوال: میاں بیوی ایک دوسرے کوہنسی مذاق میں بھائی بہن کہہ دیں جیسے بعض اوقات شوہر کے منہ سےبہن نکل جائےیا بیوی کے منہ سے بھائی نکل جائے، تو کیا اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟سناہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی زوجہ محترمہ کو بہن کہا تھا ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟
جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید کا رشتہ ہندہ سے مانگ رہے ہیں جبکہ ہندہ نے زید کے چھوٹے بھائی کے ساتھ مدتِ رضاعت میں زید کی ماں (خالدہ)کا دودھ پیا ہوا ہے۔ کیا اس صورت میں یہ نکاح درست ہوگا ؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: نکاح ہوسکتا ہے ، ان کے درمیان پردہ فرض ہوتا ہے، اسی طرح دودھ کے رشتے سے خالہ زاد بھائی بہن بھی نامحرم ہیں ، ان کے درمیان بھی پردہ فرض ہے۔ لہذا صور...
کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں شہدائے کربلا کے سوگ کی وجہ سے محرم الحرام میں اور صفر المظفر کو منحوس و بے برکتی والا مہینا سمجھتے ہوئے صفر المظفر میں نکاح و شادی کی تقاریب نہ کرنا کیسا ہے؟
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: نکاح باقی رہے، جبکہ طلاقِ بائن یا مغلظہ طلاق ہونے کی صورت میں شوہر کے حق میں اصلاً ہی نکاح باطل ہوجاتا ہے، لہٰذا طلاقِ بائن یا طلاقِ مغلظہ کی عدت میں...
رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: فاطمہ نے احمد کو دودھ پلایا، پھر فاطمہ کا شوہر فوت ہو گیا تو فاطمہ نے دوسرا نکاح کر لیا ۔ جس سے ایک بیٹا علی پیدا ہوا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا علی کا نکاح احمدکی بیٹی زینب سے ہو سکتا ہے؟