
جواب: چار یا اس سے زائد مقتدی ہوں ، تو یہ تداعی ہے اور اگر اس سے کم ہوں ، تو نہیں۔ چنانچہ صحیح بخاری و صحیح ابن حبان میں ہے۔واللفظ للبخاری:’’قال عتبان فغد...
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)
سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا
سوال: اگر کوئی شخص لاعلمی کی بنا پر سنت غیر مؤکدہ کو سنتِ مؤکدہ کے طریقے پر پڑھتا رہا ہواور چار رکعت والی نفل نماز بھی اسی طرح پڑھتا رہا ہو تو اس پر کیا حکم ہے؟ کیا اس کی یہ نمازیں ادا ہوگئیں یا نہیں؟
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: چار پانچ سو تک ہے، تو یہاں جمعہ کی نماز ہو گی یا نہیں؟“اس سوال کے جواب میں آپ عَلَیْہِ الرَحْمَۃ نے فرمایا :”کوریا کالری“میں اگر اتنے مسلمان آباد ہو...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ تین مکروہ اوقات میں سے کسی وقت میں قضا نماز پڑھ لی، تو وہ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اگر نماز ہو جائے گی تو واجب الاعادہ ہو گی یا نہیں ؟
بیوی سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھانا
جواب: چارماہ تک یاہمیشہ یامطلق طورپرعورت سے قربت نہ کرنے کی قسم کھائی ) اور جو الفاظ شوہر نے بولے اس میں ’’کبھی نہیں آؤں گا‘‘ہمیشگی کے الفاظ ہیں۔ اب شرعی ...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
سوال: کیا نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے، تو ہم کیوں نہیں پڑھتے ؟ تطبیق کیا ہے؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے ۔
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
جواب: چار رکعتیں پڑھنے کی صورت میں گناہ گار ہوگااور اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا جبکہ دوسری رکعت پر قعدہ کیا ہو اور اگر دوسری پر قعدہ بھی نہ کیا، تو اس...
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔