
جواب: والا اس کا مالک نہیں بنتا بلکہ اس کا مالک وہی رہتا ہے جس کی وہ چیز تھی۔ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں بکر جس نے رشوت لی ہے اس پر فرض ہے کہ وہ زید کی چیز اسے ...
ربیع الاوّل کی سجاوٹ اور غریب کی مدد
جواب: والا موبائل لیں اور زائد رقم کو فلاحی کاموں پر خرچ کریں۔ گھروں میں ٹائلیں ، مہنگے فانوس ، قالین ، پردے ، صوفے ، پلنگ ، اے سی ، کولر وغیرہ استعمال نہ ک...
آہستہ الحمدللہ کہنے پر چھینک کا جواب دینا
سوال: بہار ِشریعت میں لکھا ہے کہ اگر چھینکنے والے نے حمد نہیں کی تو جواب نہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض اوقات چھینکنے والا شخص ہلکی آواز میں اَلحمدُ لِلّٰہ کہتا ہے ، جس کی آواز حاضرین کو نہیں آتی ، اس وجہ سے حاضرین کو معلوم بھی نہیں ہوتا کہ اس چھینکنے والے نے اَلحمدُ لِلّٰہ کہا ہے یا نہیں کہا تو کیا اس صورت میں چھینک کا جواب دینا واجب ہوگا ؟
غیر قانونی گیس سے بنے کھانے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی جگہ پر غیر قانونی سوئی گیس حاصل کر کے استعمال کی جاتی ہے، تو اس گیس سے بننے والا کھانا کھانا کیسا ہے؟
ربیع الاول کی سجاوٹ اور بدنگاہی کا اندیشہ
جواب: والا شخص بھی اتنی سمجھ رکھتا ہے کہ مثلاً شادی جو یقیناً ایک اچھا فعل ہے اسے لوگوں کی جاہلانہ غیر شرعی رسوم کی وجہ سے حرام قرار نہیں دیا جائے گا ، بلکہ...
خودکشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا حکم
جواب: والا کام ہے۔ خود کشی کرنے والے کے بارےمیں قرآنِ پاک اور احادیث مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں مگر جبکہ وہ مسلمان ہے تو اس کی نمازِ جنازہ ضرور ف...
نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا
جواب: والا چار سورتیں متفرق پڑھنا چاہتا ہے کہ ہر ایک مستقل جُدا عمل ہے اسے اختیار ہے کہ جس کو چاہے پہلے پڑھے جسے چاہے پیچھے پڑھے۔" (فتاوی رضویہ، جلد6،صفحہ2...
نماز میں ہاتھوں سے قمیص یا شلوار صحیح کرنے کا شرعی حکم
جواب: والا کپڑا چھڑانا ہے کہ بسا اوقات رکوع سے اٹھنے کے بعد یا سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کپڑا جسم سے چپک جاتا ہے تو اسےعملِ قلیل کے ذریعہ چھڑانے میں ک...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
جواب: والا آدمی کسی دوسرے آدمی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ (پارہ 08،سورۃ الانعام06،آیت164) تفسیر بغوی میں اس آیت کے تحت ہے :”أي: لا يؤاخذ...
دورانِ تلاوت نبی کریم ﷺ کا نام آجائے تو درود شریف کا حکم
جواب: والا فلا شیء عليه “مفہوم ابھی فتاوی عالمگیری کی عبارت میں گزرا ۔ (ردّ المحتار مع الدرالمختار،جلد 2،صفحہ 282،مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی اویسیہ میں اسی طرح کا...