
غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا حکم
جواب: آن پاک کی اِس آیت مبارکہ میں اُن جانوروں کی حرمت کا بیان ہے جنھیں ذبح کرتے وقت اللہ تعالی کے نام کے علاوہ کسی اور کا نام لے کر ذبح کیا گیا ہو جیسے زما...
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: آنے سے وضو نہیں ٹوٹتا کہ یہ صورت غافل ہوکر سونے سے مانع ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس نمازی کا بھی وضو نہیں ٹوٹے گا ۔ سرین جمے ہونے کی صورت میں...
نصاب پر سال پورا ہونے سے کچھ ماہ پہلے چار تولہ سونا خریدا اس کی زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور ہر سال شعبان میں زکوۃ نکالتا ہوں، تقریباً پانچ ماہ پہلے میں نے چار تولے سونا بھی خریدا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ ابھی شعبان میں جب میں زکوۃ ادا کروں گا تو کیا اس سونے کی زکوۃ بھی نکالنی ہوگی یا اس کی زکوۃ اگلے سال نکلے گی؟
رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم
جواب: تجارت۔مالِ تجارت سے مراد وہ مال ہے جسے بیچنے کی نیت سے خریداہواورابھی تک وہی نیت باقی بھی ہو۔ان کے علاوہ دیگر کسی بھی مال پر زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔ چ...
مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا
جواب: آنی آیات پر مشتمل ہیں، ان کو صرف دعا کی نیت سے پڑھنا بھی جائز ہے البتہ ایسی آیات کو قرآنِ کریم کی نیت سے نہیں پڑھ سکتے۔ حیض، نفاس، استحاضہ وغیرہ سے م...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ عورتوں کے استعمالی زیورات پر زکوۃ نہیں،کیونکہ زیورات ان کی حاجت اصلیہ میں آتے ہیں،زکوۃ سونے چاندی پر تب ہوگی جب وہ ڈلی کی شکل میں ہوں یا استعمال میں نہ ہوں ، کیا یہ بات درست ہے؟
قرآن پاک پڑھانے کی اُجرت لینا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص انٹرنیٹ پر آن لائن قرآن پاک پڑھائے اور اس پر اُجرت بھی لے تو کیا یہ جائز ہے؟
نخاع الصلب یعنی حرام مغز کا حکم اور تفصیل
جواب: آنست كه مكروه نیست، انتهى.“ یعنی جامع الرموز میں کہا گیا ہے: ”نخاع الصلب، جسے فارسی میں "حرام مغز" کہتے ہیں، اس کا کھانا مکروہ تنزیہی ہے۔“ اور كتاب"ص...
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
جواب: آن ست کہ روئے خود و روئے ذبیحہ ہر دو سوئے قبلہ کند، وسر ذبیحہ در بلاد ما کہ قبلہ سوئے مغرب ست جانب جنوب بود تاذبیحہ بر پہلو چپ خودش خوابیدہ باشد، وپشت...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: آن مجید میں جھوٹ بولنے والوں پر خدا کی لعنت آئی اورکثیر احادیث میں اس کی مذمت ،برائی اور وعید بیان فرمائی گئی۔ اور جھوٹ بول کر تجارت کرنے والے تاجر ...