
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: مذی خارج ہو تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: تنہا نوافل پڑھنے والا یہ دعائیں پڑھے تو کوئی حرج نہیں۔ رکوع میں پڑھی جانے وا لی ایک تسبیح سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ، رَّبُّ الْمَلَائِكَةِ وَ الرُّوْحِ ت...
نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے
جواب: امام ہو یا منفرد(تنہا نماز پڑھنے والا) دونوں کےلئے تمام رکعتوں میں سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون یعنی سنت ہے اورسورہ فاتحہ کے بعد اگر سور...
جواب: تنہانوافل پڑھنے والایہ دعائیں پڑھے توکوئی حرج نہیں۔ سجدے میں پڑھی جانے والی دعا اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهٗ، دِقَّهٗ وَ جِلَّهٗ، وَ اَ...
الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں:” جوشخص مسجد میں نمازتنہا پوری پڑھ چکا ہو اب جماعت قائم ہوئی ہے اگرظہر یاعشا ہے توشرعًا اس پروا...
عید کی نماز سے پہلے عورت کا اشراق و چاشت پڑھنا
جواب: امام کے عید گاہ میں نمازِ عید پڑھ لینے کے بعد پڑھے۔ (رد المحتار علی الدر المختار،ج 2،ص 169،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے :” نماز عید سے قبل...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
جواب: امام ہو یا منفرد(تنہا نماز پڑھنے والا) دونوں کےلئے تمام رکعتوں میں سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون یعنی سنت ہے اورسورہ فاتحہ کے بعد اگر سورت ...
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت حال میں جہاں اس کا دل جمے کہ اس طرف قبلہ ہوگا اس سمت وہ رخ کرکے نماز ادا کرلے تو کیا اس کی وہ نماز درست ادا ہوگی یا پھر گھر جاکر اسے وہ نماز لوٹانا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔