ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا
سوال: ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پہ تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ، پنسل اور شیڈز وغیرہ لگاتی ہیں اور یہ کلر ابروؤں کے بالوں کے رنگ جیسا ہی کیا جاتا ہے، مثلاً بال کالے ہوں، تو کاجل یا سرمہ لگایا جاتا ہے، بھورے ہوں تو اسی طرح کا شیڈ استعمال کرتی ہیں، تا کہ چہرے کے بقیہ حصوں ( مثلاً رخسار، ناک، جبڑا اورہونٹ) کی طرح ان کے نقوش کو بھی ابھارا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔ اسی طرح ابرو کے زائد کالے بالوں کو بلیچ اور کلر کر کے ڈائی لگا کر جلد کا ہم رنگ کر دیا جاتا ہے، تو کیا بھنوؤں کی اس طرح کی زینت کرنا بھی جائز ہے؟
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: بال بھی اچھی طرح چھپے ہوئے ہوں، کیونکہ نماز میں جو ستر عورت فرض ہے اس سے مراد یہ ہے کہ ادھر اُدھر سے ستر نہ دکھ سکے۔ اور میکسی یا اس طرح کا دوسرا لمبا...
عورت کا بالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کےبال کاٹنا
سوال: عورت کا سر کےبالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کی جانب سےبال کاٹنا کیسا؟
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: بالاتفاق اس کو قعدے کی طرف لوٹنے کا حکم ہے اورمفتی بہ و راجح قول کے مطابق سجدہ سہو بھی واجب نہیں ہے ۔لہذا اس صورت میں لقمہ دینا اور اس کو قبول کرنا ...
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: بالحدیبیۃ و ھی من الحرم فقال: نعم لکن کانت حینئذ دارالحرب ، و اما الآن فھی دارالاسلام ، و المنع فیہ عن جمیع افعال الحج نادر ، فلا یتحقق الاحصار ، و قا...
مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا
سوال: ایک شخص نے اپنے تین سال کے بیٹے کے بال نہ کاٹنے کی منت مانی ہوئی ہے ، اور اس کے بالوں کی چوٹی بنائی ہوئی ہے اور بال کندھوں سے بھی نیچے جا رہے ہیں اس بارے میں کیا شرعی حکم ہے ؟
نومولود کے بال کب اتارے جائیں اوران بالوں کا کیا کیا جائے؟
سوال: کیا پیدائشی بچے کے بال فوراً اتروانا لازمی ہیں؟ اور اتروا کر پاس رکھ لیں یا کہیں دبا دیں؟
سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم
جواب: بالدلالة التي دفعها له فهل ليس له ذلك؟(الجواب) : نعم ذكر في الصغرى دلال باع ثوبا وأخذ الدلالة ثم استحق المبيع أو رد بعيب بقضاء أو غيره لا تسترد الدلال...
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: بالفاظ متقاربۃ: ”لا يكون المضارب في المضاربة مأذونابمجرد عقد المضاربة بخلط مال المضاربة بماله و لا بإعطائه مضاربة، لكن إذا كان في بلدة من العادة فيها ...
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: student plucking کروانا جائز ہے ؟ خواتین کا کہنا ہے کہ اس میں بھنووں کو باقاعدہ shapeنہیں دی جاتی بلکہ صرف اطراف سے تھوڑے تھوڑے بال صاف کیے جاتے ہیں جن سے بھنویں تھوڑی neat ہو جاتیں ہیں ۔کیا اس کی اجازت ہے شریعت میں ؟ نیز حدیث مبارکہ میں آئی برو کو نوچنے اور نوچوانے والی پر لعنت آئی ہے۔ کیا یہ صورت ہو سکتی ہے کہ نوچے نہ جائیں چھوٹی قینچی کی مدد سے تھوڑے تھوڑے کاٹ لیے جائیں؟