سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 4913 results

181

مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔

181
182

زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی

جواب: بڑی سوئی ہے۔(رد المحتار مع الدرالمختار،ج1،ص508،مطبوعہ کوئٹہ) بہار شریعت میں قابل شمار پھٹن کی مقدار یوں بیان کی: ’’ایک موزہ چند جگہ کم سے کم اتنا...

182
184

عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟

جواب: خرید کر سیراب کیا گیا تو اس کی کل پیداوار پر بھی نصف عشر یعنی بیسواں حصہ دینا فرض ہے ۔نیز اگر کچھ دن بارش کے پانی سے اور کچھ دن ٹیوب ویل وغیرہ سے س...

184
185

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

جواب: بڑی دینی اور معاشرتی خرابی یہ ہے کہ ایسے کاموں میں ملوث شخص فقط اِن ہی کاموں کی نذر ہو جاتا ہے اور اپنے فرائض منصبی اور مقاصِدِ زندگی سے غافِل ہو ج...

185
186

بہنوں کے حصے کی پراپرٹی بیچنے کا حکم

سوال: آج کل لوگ باپ کی پراپرٹی سے بہنوں کو حصہ نہیں دیتے اور ساری پراپرٹی خود رکھ لیتے ہیں۔ اگر کوئی شخص ایسی پراپرٹی بیچ رہا ہو ،جس میں اس کی بہنوں کا حصہ بھی ہو،اور اس نے اپنی بہنوں کو حصہ نہ دیا ہوتو کیا ہم ایسی پراپرٹی خرید سکتےہیں ؟

186
188

قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟

جواب: بڑی تعداد ایسی ہے جو پہلے مسلمان تھی اور اس طرح کی مفت اشیاء اور فوائد کی وجہ سے ان کے قریب جاکر قادیانی ہوگئی۔ مسلمانوں کے دین و ایمان کی حفاظت کے اع...

188
189

نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم

جواب: خرید و فروخت کا اذن دیا ہو ،تواس سے پورے داموں خرید کر اس میں تصرف کرنا جائز ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے...

189
190

سونا خرید کر رکھنا اور مہنگا ہونے پر بیچ دینا

سوال: خواتین سونا خرید کر رکھ لیتی ہیں اور جب اس کی قیمت زیادہ ہوتی ہے تو بیچ دیتی ہیں۔ اگر قیمت کم ہوتی ہے، تو وہ سونا نہیں بیچتیں، پھر جب سونا مہنگا ہوتا ہے تو اسے بیچ دیتی ہیں۔کیا سونے کا اس طرح کا کاروبار کرنا جائز ہے؟

190