سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 459 results

181

نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟

سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟

181
182

سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا

سوال: سنتِ غیر مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورتِ فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت نہیں پڑھی اور تیسری رکعت کے سجدہ میں یاد آیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی؟

182
183

کسی رکعت میں تین سجدے کر لیے اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

جواب: بھولے سے ایک رکعت میں تین سجدے کر لئے، تو اس پر لازم ہے کہ آخر میں سجدہ سہو کرے ، اگر سجدہ سہو کر لے گا، تو نماز درست ہو جائے گی ، لیکن اگر سجدہ ...

183
184

نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا

سوال: اگر کوئی شخص نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں چلا جائے ،تو کیا حکم ہوگا؟

184
186

امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا

سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله کہنے کی مقدار وقفہ بھی نہیں ہوا؟

186
187

نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟

جواب: بھولے سے چھوٹ جائے یا اس میں تاخیرہوجائے یاکسی رکن کی ادائیگی میں تاخیریاتقدیم ہوئی ،یا کوئی رکن دو مرتبہ ادا کیا ہو وغیرہم تواِن تمام صورتوں میں’...

187
188

وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی

سوال: اگر کسی نے وتر میں تیسری رکعت میں بھولے سے نہ سورۂ فاتحہ پڑھی، نہ سورت ملائی اور نہ دعائے قنوت پڑھی ،بلکہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ کر رکوع کر لیا اور نماز مکمل کر کے سلام پھیر دیا ، سلام پھیرتے ہی یاد آیا ،تو فوراً سجدہ سہو کر لیا۔ کیا نماز ہو جائے گی؟

188
189

قضا نماز میں سجدہ سہو کرنا

جواب: بھولے سے کسی واجب کے ترک ہوجانے کی بنا پر ہوتا ہے،خواہ وہ نماز ادا ہو یا قضاء،لہذااگر قضاء نماز میں بھی بھولے سے کوئی واجب ترک ہوا تو اس کی تلافی کے...

189
190

نماز میں خیال کسی اور جگہ چلا جائے اور رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کریں؟

جواب: بھول ہو چکی ہو تو اب اگر اسے کسی طرف غالب گمان ہو تواسی پر عمل کرے ،مثلاً رکعتوں کے دویاتین ہونے میں شک ہے اورغالب گمان ہےکہ تین پڑھ چکاتوتین ہی ...

190